سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/11/16 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها

روایت میں آپ کے مشائخ

روایت میں آپ کےمشائخ۔

شاید ہمارے زمانے میں علماء عامہ اورخاصہ کی طرف سے اجازہ روایت حاصل کرنے میں استاد علام کاکوئی مثل نہ ہوآپ اس بلندوبرترمقام اورعظیم ترین مرتبے میں یکتاء روزگار اورسب سے آگے تھے۔

اپ کواحادیث امامیہ اورنبویہ ؐ کے نقل کے سلسلے میں تقریباً   200 اسلامی شخصیتوں کی طرف سے اجازے حاصل تھے آپ کے فرزندڈاکٹرسیدمحمودمرعشی  نے تمام اجازوں کوایک مجموعہ کی شکل میں کیاہے جوانشاء اللہ ۔۔زیورطبع سے آراستہ ہوگااجازہ دینے والوں کی مختصرحالات زندگی بھی اجازے کےساتھ دوجلدوں میں شائع ہوگی پہلی جلدتین فصل اوردوسری جلد صاحبان اجازات کے حالات زندگی پرمشتمل ہے۔

علامہ سیداحمدحسینی جوکثیر تالیفات کے مالک ہیں نے مجھ سے فرمایاہے میں نے صاحبان اجازات کے حالات زندگی مرتب کرلئے ہیں ان میں سے بعض بزرگوں سے میں نے ملاقات بھی کی ہے خداسے دعاہے وہ انھیں اس عظیم کام انجام دینے کی توفیق دے تاکہ صاحبان علم وفضل اورواقف کاران حدیث وراویت اس اہم تالیفات سے بہرہ مندہوسکیں۔

استادعلام نے اپنی کتاب الطرق والاسانید میں اپنے تمام مشائخ کوبطورتفصیل یادکیاہے ہم یہاں القاب وآداب کے بغیرمختصر طورپران آیات عظام اورحجج کرام کے اسماء گرامی فہرست وارتحریرکرتے ہیں۔

1۔سیدحسن الصدر۔

2۔الحاج مزاحسین علوی سبزواری۔

3۔الحاج مرزاعبدالباقی موسوی صفوی شیرازی۔

4۔ سیدعلی حسینی کوہ کمری تبریزی۔

5۔ سیدمحمدمھدی موسوی بحرانی غریفی۔

6۔سیدمحمدحسین ساروی۔

7۔ الحاج سیدمحسن امین عاملی شامی

8۔ سیدھبۃ الدین شہرستانی۔

9۔سیدابوالحسن نقوی جوسیددلدارعلی ہندی کےپوتے تھے۔

10۔سیدعلی نقی نقوی فرزندابوالحسن مذکورمعروف بہ نقن صاحب۔

11۔الحاج سیدابوالحسن دہگردی اصفہانی۔

12۔سیدمحمدرضاحسینی کاشانی ۔

13۔سیدمحمدحسین تہرانی معروف بہ عصار۔

14۔الحاج سید محمدموسوی زنجانی۔

15۔سیدجعفرسیدبحرالعلوم نجفی کےپوتے تھے۔

16۔الحاج سیدعلی شوستری جوسید جزائری  کےپوتے تھے۔

17۔سیدصادق رشتی ۔

18۔سیدمحمدصادق آل بحرالعلوم نجفی۔

19۔سیدمحمدفرزندحسین موسوی نجف آبادی اصفہانی۔

20۔ سیدمحمدعلی حسینی تفرشی نجفی۔

21۔سیدمحمدموسوی خلخالی نجفی۔

22۔ سیداحمدمعروف بہ سیدآقاشوستری نجفی۔

23۔ سیداحمدحسینی صفائی خوانساری۔

24۔الحاج سیدناصرحسین ہندی فرزندصاحب عبقات۔

25۔ سیدعبدالحسین شرف الدین موسوی عاملی۔

26۔سیدمحمدموسوی تبریزی معروف بہ مولانا۔

27۔الحاج سیدعلم بصیرالنقوی کابلی۔

28۔سیدآقاحسین اشکوری۔

29۔سیدمحمدحجت کوہ کمری۔

30۔سیدمحمدعلی موسوی شوستری۔

31۔سیدمحمدحسین شاہ عبدالعظیمی رازی۔

32۔ سیدمحمدسعیدحبوبی تحفی ۔

33۔ سیدمحمدعندالرزاق حلوالنجفی۔

34۔سیدعبداللہ سبزواری معروف بہ برہان المحققین۔

35۔سیدعبداللہ بلادی بلادی بحرانی۔

36۔الحاج سیدابوالحسن اصفہانی موسوی۔

37۔سیدمحمدابراہیم شیرازی۔

38۔الحاج سیدآقاحسین طباطبائی قمی۔

39۔ الحاج سیدآقاطباطبائی بروجردی۔

40۔سیدعبدالحسین نبطی۔

41۔سیدۃ خانم امینہ علویہ اصفہانی ۔

42۔سیدنجم الحسن ہندی۔

43۔ الحاج سیدکاظم عصار۔

44۔الحاج سیدعلی نجف آبادی اصفہانی ۔

45۔سیدمحمداصفہانی کاظمینی ۔

46۔الحاج سیدفخرالدین۔

47۔ سیداسماعیل شریف الاسلام مرعشی۔

48۔الحاج سیدحسین قمی معروف بہ کوچہ حرمی۔

49۔سیدمحمدباقرقزوینی ۔

50۔سیدمحمدزنجانی۔

51۔الحاج شیخ عبدالحسین بغدادی۔

52۔ الحاج شیخ محمدرضادزفولی۔

53۔ آخوندمولیٰ محمدحسین فشارکی اصفہانی۔

54۔ شیخ فیاض الدین زنجانی۔

55۔شیخ علی دامغانی۔

56۔ شیخ علی اکبرنہاوندی۔

57۔ شیخ آقابزرگ تہرانی۔

58۔شیخ محمدرضااصفہانی مسجدشاہی۔

59۔شیخ محمدباقرقاینی بیرجندی۔

60۔الحاج مرزاابوالھدی کرباسی۔

61۔الحاج مزامحمدشیرازی نجفی۔

62۔مزاابوالحسن جیلانی معروف بہ شریعت مدار۔

63۔ شیخ محمدصالح نوری طبرسی۔

64۔مرزاابوالحسن مشکینی اردبیلی۔

65۔ شیخ فضل اللہ نوری طبرسی حائری ۔

66۔ شیخ فداحسین قرشی ہندی۔

67۔ الحاج شیخ ابوالقاسم قمی۔

68۔ الحاج شیخ فاضل مشہدی خراسانی۔

69۔الحاج عبداللہ مامقانی۔

70۔ شیخ محمدفراہانی۔

71۔ شیخ ملامھدی بنائی حائری۔

72۔الحاج مرزامحمدتہرانی۔

73۔شیخ علی فرزندجعفرکاشف الغطاء نجفی ۔

74۔ شیخ محمدحرزالدین نجفی۔

75۔الحاج مرزاہادی خراسانی حائری۔

76۔الحاج شیخ علی فرزندابراہیم قمی معروف بہ زاہد۔

77۔ مرزامحمدفرزندمحمدحسن ہمدانی معروف بہ جولانی۔

78۔الحاج مرزایحیی خوئی معروف بہ امام ۔

79۔الحاج شیخ محمدعراقی معروف بہ سلطانی۔

80۔ الحاج شیخ عبدالحسین شیرازی حائری۔

81۔ شیخ باقرقمی۔

82۔شیخ مرتضیٰ طالقانی نجفی۔

83۔ شیخ مرزامحمدعلی جہاردہی رشتی۔

84۔ الحاج مرزاابوالحسن آقامعروف بہ انکجی۔

85۔ شیخ اسماعیل معزالدین اصفہانی۔

86۔ شیخ محمدشریف اردوبادی نجفی۔

87۔شیخ محمدجوادرازی۔

88۔ مرزاحیدرقلی خان سردارکابلی ۔

89۔الحاج مرزاھدایۃ اللہ قزوینی۔

90۔شیخ عبداللہ زنجانی۔

91۔شیخ ضیاءالدین عراقی نجفی۔

92۔شیخ محمدحسین نائینی۔

93۔شیخ محمدجوادفرزندعباس گلپائیگانی ۔

94۔الحاج شیخ مہدی اصفہانی۔

95۔شیخ عیسیٰ فرزندشکراللہ لواسانی تہرانی۔

96۔مرزاحسن حائری شیرازی۔

97۔مرزافخرالدین شیخ الاسلام حسینی قمی جوصاحب قوانین کے نواسے تھے۔

98۔الحاج شیخ عباس قمی۔

99۔شیخ خلف آل عصفور بحرانی۔

100۔الحاج مرزاحسن فرزندالحاج ملاعلی علیاری تبریزی۔

101۔ مرزامحمدعلی اردوبادی نجفی۔

102۔ مرزافضل اللہ زنجانی معروف بہ شیخ الاسلام۔

103۔شیخ عبدالغنی عاملی جوشیخ حرعاملی کی نسل سے ہیں۔

104۔الحاج مرزاصادق آقاتبریزی۔

105۔الحاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی۔

106۔ شیخ عبدالمحسن خاقانی خرم شہری۔

107۔شیخ حسن علی اصفہانی۔

108۔مرزامحمدعلی شاہ آبادی۔

109۔الحاج مرزامحمدرضاکرمانی۔

110۔الحاج شیخ حبیب حبیب اللہ ترشیزی۔

111۔آقامرزاآقااصطہباناتی شیرازی نجفی۔

112۔الحاج شیخ جوادبلاغی ۔

113۔الحاج شیخ مہدی اصفہانی مسجدشاہی۔

114۔ شیخ اسماعیل اصفہانی معروف بہ بشمی۔

115۔شیخ مہدی قمی حکمی۔

116۔الحاج مرزارضاکرمانی۔

117۔ الحاج مرزاعلی شہرستانی مرعشی حائری ۔

118۔شیخ مرتضیٰ جہرۃ قانی تبریزی۔

119۔الحاج امام جمعہ خوئی۔

120۔ شیخ سراج الدین فداحسین قرشی۔

121۔سیدمحمودمرعشی والداستاد۔ اسکے علاوہ دوسرے علمائے امامیہ نے بھی آپ کواجازہ روایت دیاہے۔

علمائے اسماعیلیہ نے بھی آپ کواجازہ روایت دیاہے جس میں درج ذیل قابل ذکرہیں۔

122۔ سیدمحمدہندی مقیم گجرات۔

123۔ سیدسیف الدین طاہرجواسماعیلیہ کے امام تھے۔

علمائے زیدیہ سے بھی آپ روایت کرتے تھے۔

124۔ سیدقاسم فرزندابراہیم احمدعلوی حسنی زیدی یمانی۔

125۔سیدمحمدبن محمدبن اسماعیل منصورمماتی۔

126۔شیخ یحیی بن حسین ابن بن ابراہیم سہیل زیدی۔

127۔ سیداحمدمحمدزبارۃ الزیدی نقی جمہوریہ عربیہ یمنیہ ۔

128۔ سیدیحیی ابن منصورباللہ محمدبن حمیدالدین صنعانی۔

129۔ شیخ عبداللہ بن عبدالکریم بن محمدجرافی زیدی۔

130۔ شیخ محمدبن محسن سراجی صفائی یمانی۔

 131۔قاضی احمدبن احمدبن محمدسیاغی زیدی یمانی۔

132۔ سیداسماعیل بن احمدبن عبداللہ مختفی زیدی۔

 

133۔ شیخ عبدالرزاق بن عبدالرزاق رقمی زیدی یمانی۔

134۔شیخ عبداللہ بن احمدبن رقمی زیدی ۔

135۔شیخ محسن بن احمدبن جلال زیدی۔

136۔شیخ یحیی بن صالح بن حسین سراج یمانی زیدی۔

علمائے عامہ سے بھی آپ نے روایت کی ہے۔

137۔شیخ محمدبہجۃ البیطارحنفی دمشقی مفتی دمشقی۔

138۔شیخ احمدبن شیخ امین گفتار مفتی جمہوریہ سوریہ۔

139۔سیدحسن الاسعدی شافعی کروی۔

140۔شیخ یوسف الدجوی مصری مالکی ۔

141۔سیدعلی بن محمدعلوی شافعی یمانی۔

142۔ شیخ محمدنجیب المطیعی حنفی مصری۔

143۔شیخ ابراہیم حبابی مصری جوسابق میں شیخ ازہرتھے۔

144۔شیخ احمدبن محمدمقبول اھدل شافعی یمانی۔

145۔شیخ محمداللہ حافظ جی حضورامیرشریعتی بنگلادیشی حنفی

146۔شیخ محمد حسن مساط مالکی۔

147۔شیخ محمدبن صدیق بطاح اھدل شافعی۔

148۔شیخ علوی بن طاہربن عبداللہ الحدادشافعی حضرمی۔

149۔شیخ محمدطاہربن عاشورامالکی مغربی۔

150۔شیخ عبدالواسع بن یحیی واسعی شافعی یمانی۔

151۔سیدابراہیم راوی رفاعی شافعی بغدادی۔

152۔شیخ عبدالحفیظ بن محمدطاہرفہری مالکی مغربی ۔

153۔شیخ حسین مجدی مدرس شافعی کردستانی۔

154۔شیخ داود بن عبداللہ مرزوقی زبیدی شافعی یمانی۔