سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/9/17 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها

آپ کی اولاد

آپ کی اولاد

استادعلام جواپنی زندگی میں ضرب المثل تھے خداوندعالم نے آپ کو8 اولادعطاکیں جن میں 4بیٹے اور4بیٹیاں ہیں آپ کے تین فرزندعالم دین ہیں۔

1۔ حجۃ الاسلام والمسلمین سیدمحمودمرعشی صاحب قبلہ مدظلہ جنھوں نے دوکتابیں حیات ابن سینااورحیات ابوحامدغزالی کے نام سے تالیف کی آپ نے ایک کتاب مسلسلات دوجلدوں میں تحریرکی جو1341ہجری شمسی میں قم سے شائع ہوئیں آپ اپنے والدماجدکےوصی اورقم میں مکتبہ عامہ کےامین بھی ہیں۔

2۔حجۃ الاسلام سیدمحمدجوادمرعشی مدظلہ۔ جنھوں نے البیان فی اخبارصاحب الزمان،مناقب ابن ابی طالب از ابن مغازلی،الزام الناصب فی اثبات الحجۃ الغائب،مع الحسین فی نہضبۃ،السیدۃ زینب سلام اللہ علیہاازمحمدقاسم مصری،نیزاخبارالزینبیات ازیحیی عبیدلی کے فارسی زبان میں ترجمہ کئے۔

3۔ثقۃ الاسلام السیدامیرحسین مرعشی مدظلہ۔

4۔السیدمحمدکاظم مرعشی جوطہران میں زندگی بسرکرتے ہیں۔

5۔زوجہ الحاج علی برادرآیۃ اللہ العظمیٰ حضرت شیخ فاضل لنکرانی۔

6۔ زوجہ مرحوم الحاج حجۃ الاسلام سیدعباس موسوی۔

7۔زوجہ مرحوم الحاج سیدخلیل میری طہرانی۔

8۔ زوجہ حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج شیخ عباس علی عمیدزنجانی جوطہرانی کے جیدعلماء میں سے ہیں نیزدانشگاہ طہران کے پروفیسربھی ہیں۔