سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/9/17 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها

مولف کی زندگی کااجمالی خاکہ

مؤلف کی زندگی کااجمالی خاکہ

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب سیدعادل علوی صاحب قبلہ سنہ 1375 ہجری قمری عراق کے مقدس شہرکاظمین میں متولدہوئےآپ آیۃ اللہ سیدعلی بن الحسین علوی کے فرزندہیں آپ کا نسب 38واسطوں سےحضرت امام زین العابدین علیہ السلام  تک پهنچتا هے ۔تیرہ سال کی عمرمیں ابتدائی دروس تمام کرنے کے بعدآپ حوزہ علمیہ نجف اشرف تشریف لائے اوروہاں اکابرفکروسخن اورنوابغ علم وفن کے چمنستان ادب کے خوشہ چینوں میں شامل ہوگئے اس کے بعداپنے والد مرحوم کے ہمراہ سنہ 1391ہجری قمری میں عراق سے قم کی طرف ہجرت فرمائی اورحوزہ علمیہ قم کے مختلف اساطین علم وادب کے نزدیک مکمل انہماک کے ساتھ دورس کے مراتب طے فرمائے اورآج اسی میں خیارات مکاسب اورکفایۃ الاصول کی تدریس میں مشغول ہیں آپ نے چندعلمی ادبی ثقافتی اوراسلامی کارنامے بھی انجام دئے جن میں مندرجہ ذیل قابل ذکرہیں۔

احی ادارے ہیں جس سے عام لوگ فائدہ اٹھارہے ہیں ۔جن میں سے کچھ یہ ہیں۔

1۔درمانگاہ خیریہ امام سجاد علیہ السلام قم

2۔ کتابخانہ امام موسی بن جعفرِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِعلیہ السلام  تہران

3۔کتابخانہ امام رضاعلیہ السلام جو مشہدکےحسینیہ امامین جوادین علیھماالسلام"میں واقع ہے۔

4۔انجمن پرسش وپاسخ

موسسہ اسلامی تبلیغ وارشاد ۔۔۔۔ دنیاکے 50 ممالک سے اس کی خط وکتابت جاری ہے اس موسسہ کی طرف سے اسلامی کتابیں اورجریدے بلاقیمت دوسرے ممالک بھیجےجاتے ہیں اوراب تک اس موسسہ کی طرف سے 16 کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔

6۔ "مجلہ الکوثر" شش ماہی (عربی،انگریزی)

7۔ مجلہ "عشاق اہل بیت( ع) " سہ ماہی مجلہ (اردو)

8۔ ماہنامہ "صوت الکاظمین (عربی)

9۔ مدرسہ امامین جوادین علمیہ وحسینیہ امامین کاظمین وموسسئہ خیریہ (قم)

10۔تاسیس جماعت علماء خطباء (کاظمین وبغداد)

آپ مشہداورتہران کے حسینیہ امامین جوادین کے متولی ،کاشان ،اصفہان، قم ، اھواز،اورتہران کے دسیوں امامباڑے کے ناظرنیزقم میں مسجدعلوی کے امام جماعت ہیں۔

حوزہ علمیہ کے تقریباً 20 فقہاء اورمجتہدین نے آپ کواجازہ روایت دیاہے [1]جن میں آیۃ اللہ العظمیٰ سیدشہاب الدین مرعشی نجفیؒ نے آپ کو(حجۃ الاسلام ذخرالمدرسین العظام آیۃ اللہ العظمیٰ گلپائیگانی (رہ)آیۃ اللہ العظمیٰ اراکی(رہ)نے (علامہ)اورآیۃ اللہ العظمیٰ شیخ محمدفاضل لنکرانی نے (حجۃ الاسلام  والمسلمین العالم الفاضل والمتتبع الکامل صاحب التالیف القیمہ والتصانیف الثمینہ المفتخربشرف السیادہ)سے توصیف فرمایاہے ۔جب آپ کی عمر25 سال تھی آیۃ اللہ عبداللہ شیرازی نے آپ کواجازہ روایت میں العلامۃ الفاضل السیدعادل علوی اسماومعنی تحریرفرمایاہے۔

16 سال کی عمرمیں آپ آیۃ اللہ العظمیٰ السیدابوالقاسم خوئی(رہ)کے زیرنظرمعمم ہوئے انھوں نے آپ کے حق میں تائیدیہ اوردعاتحریرفرمائی ہے۔

دین اسلام کی ترویج وتبلیغ کیلئے آپ نے مختلف اسلامی ممالک کے سفربھی کئے اوراب تک دس مرتبہ حج بیت اللہ الحرام سے مشرف ہوئے ۔آپ نے اب تک سوکتابیں اوررسالے تحریرفرمائے ہیں۔

مولف کی مطبوعہ کتابیں اوررسالے([2] )

آپ کاسب سے پہلامقالہ کلمۃ حول عظمۃ الحج کے عنوان سے سنہ 1391ہجری قمری میں بغدادسے شائع ہوااس وقت آپ 16سال کے تھے۔

آج بھی آپ کے مقالے رسائل وجرائدمیں برابرشائع ہوتے رہتے ہیں۔

آپ نے آیۃ اللہ العظمیٰ سیدمرعشی نجفی ؒ کافقہی اورعملی رسالہ عربی زبان میں دوجلددوں میں (عبادات ومعاملات)منھاج المومنین کے نام سے تحریرفرمایاہے جوان کے فتاوے کے مطابق ہے یہ رسالہ 1406ہجری قمری میں شائع ہوا۔نیزان کے رسالہ عملیہ توضیح المسائل کی تصحیح وترتیب بھی فرمائی ہے۔

مولف کی مطبوعہ کتابیں

1۔ الحق والحقیقہ بین الجبروالتفویض۔۔۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1398ھ میں شائع ہوئی۔

2۔ احکام دین اسلام (فارسی)۔۔۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1398ھ اوردوسری مرتبہ 1403ہجری میں شائع ہوئی۔

3۔ لمحۃ من حیاۃ الامام القائد۔۔۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1399ہجری اوردوسری مرتبہ 1407 ہجری میں شائع ہوئی۔

4۔ راہنمائی قدم بقدم حجاج (فارسی)۔۔ یہ کتاب دوسری مرتبہ 1400 ہجری میں شائع ہوئی۔

5۔ السعیدوالسعادۃ بین القدماء والمتاخرین ۔۔۔  طباعت 1401ہجری۔

6۔ عقائدالمومنین ۔۔۔ طبع 1411ہجری۔

 مجلہ عشاق اہل بیتؑ میں اس کتاب کااردوترجمہ برادرمحترم مرغوب عالم صاحب قبلہ قسط وارپیش کررہے ہیں۔

7۔ تحفۃ الزائرین ۔۔۔ طبع 1411 ہجری۔

8۔ قبسات من حیاۃ سیدناالاستاذ ترجمہ اردو اصغراعجازقائمی بی-اے فاضل مشرقیات ۔طبع 1415 ہجری۔

9۔دلیل السائحین الیٰ سوریہ ودمشق۔۔۔ طبع 1412ہجری ۔

10۔لمحۃ من حیاۃ اعلام الامۃ الاسلامیہ فی دمشق ۔۔۔ 1412ہجری۔

11۔ المعالم الاثریہ فی الرحلۃ الشامیہ ۔۔۔ طبع 1412ہجری ۔

12۔التوبۃ والتائبون علیٰ ضوء القرآن والسنہ ۔۔۔۔ طبع 1412ہجری۔

13۔ تحفہ فدوی یانیایش مومنان منتخب ازمفاتیح الجنان۔۔۔ طبع 1412ہجری۔

14۔ القصاص علی ضوء القرآن والسنہ۔۔۔طبع 1415ہجری ۔

15۔ فقہاء الکاظمیہ المقدسہ یہ کتاب 1413ہجری سےماہنامہ صوت الکاظمین میں شائع ہورہی ہے ۔

16۔دروس الیقین فی معرفۃ  الاصول الدین ۔۔۔ طبع 1415ہجری۔

17۔التقیہ بین الاعلام ۔۔۔ طبع 1415 ہجری۔

مطبوعہ رسالے

18۔ رسالۃ فی العشق ۔۔۔ یہ رسالہ 1396ہجری میں کتاب الرافدمیں طبع ہوا۔

19۔رسالۃ امام وقیام (فارسی)1399ہجری میں دیدگاہہاوانقلاب اسلامی نامی کتاب میں طبع ہوا۔

20۔ ومیص من قبسات الحق ۔۔۔ 1410ہجری میں علی فی الکتاب والسنہ میں طبع ہوا۔

21۔ فی رحاب الحسینیات ۔۔۔طبع 1409 ہجری ۔

22۔ رسالۃ دربیان المحذوف فی تتمہ کتاب الامربالمعروف ۔۔۔ یہ امرباالمعروف والنھی عن المنکرکےضمن میں 1411ہجری میں شائع ہوا۔

23۔فی رحاب علم الرجال۔۔۔  1411ہجری میں امربالمعروف نامی کتاب میں طبع ہوا۔

24۔ رسالۃ المومن مراۃ المومن۔۔۔ 1409ہجری میں مجلہ نوراسلام  شمارہ 11۔12 میں طبع ہوا۔

25 ۔القول المحمودفی القانون والحدود۔۔۔ طبع 1412ہجری

26۔ بہجۃ المومنین فی زیارت الشام ۔۔۔۔طبع 1412 ہجری ۔

27۔ مقام الانس باللہ۔۔۔ 1413ہجری میں مجلہ نورالاسلام  بیروت شمارہ 40،39،38،37 میں طبع ہوا۔

28۔الروضۃ البہیہ فی شئون حوزۃ قم العلمیہ ۔۔۔ یہ رسالہ 1414ہجری میں مجلہ ذکرالبنان مطبوعہ قم کے 4شماروں میں طبع ہوا۔

29۔ السیرۃ النبویہ فی السطورالعلویہ 1414ہجری میں مجلہ نورالاسلام کے شمارہ 40،39 میں طبع ہوا۔

30 ۔ سرالخلیقہ وفلسفۃ الحیاۃ 1414 ہجری میں مجلہ نورالاسلام کے شمارہ 44،43 میں طبع ہوااوراضافہ کےساتھ 1415ہجری میں مجلہ الکوثرشمارہ 1میں طبع ہوا۔

31۔حول دائرۃ المعارف والموسوعہ الفقیہ۔۔۔ یہ 1414ہجری میں پہلی کانفرنس علمی دائرہ معارف فقہ اسلامی قم کی طرف سے شائع ہوا۔

32۔ رسالتنا1412ہجری میں ماہنامہ صوت الکاظمین کے 4شماروں میں طبع ہوا۔

33۔ علی ابواب شہررمضان المبارک 1412ہجری میں مجلہ نورالاسلام کے شمارہ 46،45 میں طبع ہوا۔

34۔ التقیۃ فی رحاب العلمین الشیخ الانصاری ،الامام الخمینی ۔۔۔ اسے عالمی کانفرنس میلاد شیخ انصاری 1415ہجری نے شائع کیا۔

35۔(فاسئلواھل الذکر)السوال والذکرفی رحاب القرآن والعترۃ مجلہ نورالاسلام کے شمارہ 31،30،29 میں 1413ہجری کوطبع ہوا ۔

36۔الانوارالقدسیہ نبذۃ من سیرۃ المعصومین علیہم السلام ماہنامہ صوت الکاظمین کے 14 شماروں میں شائع ہوااس کا اردو ترجمہ مجلہ عشاق اہل بیت ؑ میں شائع ہورہاہے۔

37۔ کلمۃ التقویٰ فی القرآن الکریم یہ مجلہ نورالاسلام میں طبع ہوااوراس کاانگریزی ترجمہ مجلہ الکوثرمیں 1415ہجری کوطبع ہوا۔

38۔ مواعظ ونصائح (عربی،اردو)مجلہ عشاق اہل بیت ؑ میں شائع ہوا۔

39۔دورۃ الاخلاق المحمدیۃ فی تحکیم مبانی الوحدہ الاسلامیہ یہ رسالہ 1415 ہجری تہران میں اتحاد اسلامی کی ساتویں عالمی کانفرنس کی طرف سے شائع ہواہے۔

40۔ سہام فی نحرالوھابیہ ۔۔۔ 1415ہجری سے ماہنامہ صوت الکاظمین میں مستقل شائع ہورہاہے۔

41۔ الحب فی ثورۃ الامام حسین علیہ السلام 1415ہجری میں مجلہ نورالاسلام شمارہ 50 میں طبع ہوا۔

42۔لماذاالشہورالقمریۃ 1415ہجری مجلہ الذکرکےشمارہ 15میں طبع ہوا۔

43۔ طلوع البدرین فی ترجمہ العلمین طبع 1415ہجری ۔

44۔ النبوع وسرالنجاح فی الحیاۃ 1415ہجری مجلہ الذکر کےشمارہ 16 میں طبع ہوا۔

45۔ حب اللہ نماذج وصورہ 1415ہجری مجلہ میقات الحج کے شمارہ 2میں طبع ہوا۔

46۔ الاخلاص فی الحج 1415ہجری م مجلہ میقات الحج کے شمارہ 2میں طبع ہوا۔

47۔ حقیقۃ القلوب فی القرآن الکریم 1415ہجری میں مدرسہ حجتیہ کی طرف سے طبع ہوا۔

مخطوطات

1۔ عزۃ المسلمین فی رحاب نہج البلاغہ

2۔ معالم الحرمین مکۃ المکرمۃ والمدینہ المنورہ

3۔القول الحمیدفی شرح التجرید

4۔ الدورس الفقہیہ فی شرح الروضۃ البہیہ ۔۔۔ شرح لمعہ

5۔تقریرات کتاب الطہارۃ لبحث آیۃ اللہ العظمیٰ محمدجوادالتبریزی دامت برکاتہ

6۔ تقریرات دورۃ اصول کاملۃ  لبحث آیۃ اللہ العظمیٰ محمدجوادالتبریزی دامت برکاتہ

7۔ تقریرات دورۃ اصول کاملۃ  لبحث آیۃ اللہ العظمیٰ الشیخ محمدفاضل دام ظلہ

8۔ تقریرات دورۃ اصول کاملۃ  لبحث آیۃ اللہ العظمیٰ السیدمحمدرضاگلپائیگانی قدس سرہ

9۔ منھل الفوائد

10۔الشعب یسال

11۔ دورس الہدایۃ فی علم الدرایہ

12۔ بدایۃ الفکرفی شرح الباب الحادی عشر

13۔ الساسۃ اصولھاومناہجھا

14۔لمحات من حیاۃ آیۃ اللہ العظمیٰ السیدعبداللہ الشیرازی قدس سرہ

15۔لحظات مع شہیدالاسلام السیدالصدرقدس سرہ

16۔لباب کفایۃ الاصول

17۔ ماھوالعقل ومن ھم البقلاء

18۔ غریزۃ الحب

19۔فن التالیف

20۔الآمال فی القرآن الکریم

21۔ ماھی السیاسۃ الاسلامیہ

22۔ ملک اللہ وملکوتہ فی القرآن الکریم

23۔ کیف تکون مفسراً للقرآن الکریم

24۔ ماذاتعرف عن علم الفلک

25۔محاضرات فی علم الاخلاق

26۔ من حیاتی

27۔ من آفاق الحج والمذاہب الخمسہ

28 ۔جلوۃ من ولایۃ اہل البیت علیہم السلام

29۔ العمرۃ المفردۃ فی سطور

30۔ الاصل حبنااہل البیت علیہم السلام

31۔ کیف تکون موفقاًفی الحیاۃ

32۔من وحی التربیہ والتعلیم

33۔ الجرائم والانحرافات الجنسیہ

34۔ تسہیل الوصول فی شرح کفایۃ الاصول

35۔ روضۃ الطالب فی شرح بیع المکاسب

36۔ زبدۃ الاسرار

37۔سوال وجواب

38۔ خصائص القائدالاسلامی فی القرآن الکریم

39۔مختصردلیل الحاج

40۔ الصدق والصداقۃ فی رحاب الاحادیث الشریعۃ

41۔ علی المرتضی نقطۃ باء البسملہ

42۔ فاطمہ الزہراۃ لیلۃ القدر

43۔حقیقۃ الادب فی مذھب اھل البیت

44۔ اھل البیت سفینہ النجاۃ

45۔ زبدۃ الافکارفی نجاسۃ اوطہارۃ الکفار

اس کے علاوہ اوربھی مخطوطات ہیں۔

 



[1] ۔ میں نے بذاتہ مولف کے پاس ان اجازوں کامشاہدہ کیاہے(مترجم)

[2] ۔ کتاب سے مراد جو100صفحے سے زیادہ ہو،رسالے سے مراد جو10اور100 صفحوں کے درمیان ہواورمقالے سے مرادجو10 صفحے سے کم ہویہ وہ اصطلاحات ہیں جنہیں مولف نے اپنی تالیفات میں معین کی ہیں۔