سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/2/24 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
■ مقدمه
■ حج کا فلسفہ امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں
■ حج کی عظمت
■ رہبرمعظم انقلاب کا حج کے اجتماعی فوائد کے سلسلےمیں خطاب
■ جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور ہاجرؑ پر الہی برکات
■ مکہ مکرمہ ،خاطرات اور یادوں کی سرزمین
■ سکندر کا داستان
■ حضرت آدم ؑاور شیطان کا داستان
■ اسلام عام ، خاص اور اخص
■ اسلام خاص
■ اسلام اخصّ
■ حضرت علی ؑکی ایک فضیلت
■ شرک کے اقسام
■ کفر
■ نفاق
■ مرتدّ
■ حسن وجمال کی جھلکیاں
■ انسان کامل
■ نورمعصومین ؑ کی خلقت
■ قرآن کریم کے چار مرحلے
■ حج، ضیافت الھی
■ حجّ ، سير الى الله
■ حج کےدلچسپ نکات
■ بيت الله
■ فلسفہ حج اور اسکے اسباب
■ خلاصہ
■ حجرالاسود
■ عوالم کی قسمیں
■ اسرار حج امام سجّادؑکی زبان سے
■ مواقیت پنچگانہ
■ میقات کیا ہے ؟
■ غسل احرام، حج کا پہلا راز
■ لباس احرام، لباس اطاعت ہے
■ نیت ، خد ا کی اطاعت کا عہد کرنا
■ تلبیہ ،رب الارباب کا قبول کرنا
■ تلبیہ اورلبیک کہنے والوں کے درجات
■ تلبیہ کا راز
■ طواف،دل کا زنگار کو صاف کرنا
■ طواف کے سات چکر کاراز
■ نماز طواف
■ کعبے کا راز
■ رکن یمانی (مستجار) ہے
■ صفا و مروه
■ حلق يا تقصير، خداکےحضورکمال انکساری ہے
■ عرفات
■ مشعر الحرام (اہل عرفان کاطور سینا ) مزدلفہ
■ منى ،امیدوں کی سرزمين ہے
■ قربانى ، لالچ کے گلے کو کاٹناہے
■ رمى جمرات
■ طواف زیارت
■ حج حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے بہادر کا قصہ
■ مقام ابراهيم
■ طواف نساء
■ حجر اسماعيلؑ
■ روايات میں وجوب حج کے اسباب
■ نزول حج، غیب کے خزائن سے
■ دل کی نگاہ سے باطن اعمال کا مشاہدہ کرنا

اسلام اخصّ

اسلام اخصّ

اسلام اخص ّحضرت محمدﷺ کا اسلام ہےجو ولایت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب ؑ اور دیگر ائمہ اطہار ؑکے ذریعے کمال کو پہنچا ۔

سوال: اگر اسلام دین کامل ہے، تو کیوں کہا جاتا ہے کہ اسلام ،علی ؑکی ولایت کے بغیر ناقص اور نا مکمل ہے ؟پس شیعہ  اثنأ عشری کے علاوہ تمام مسلمانوں کا دین ناقص ہے!

جواب: اسلام کی دو قسمیں ہیں : اسلام نظری  اور اسلام تطبیقی

اسلام نظری (تشریعی) : نبوّت +امامت

اسلام تطبیقی( تنفیذی ): اسلام          +    نبوّت       +امامت

 اسلام اس وقت کامل ہو گا جب وہ نظری  اور تطبیقی دونوں  ہو گا ۔ سلسلہ نبوّت امامت کے ذریعے ہی آگے  چل سکتا ہے  پس اسلام ایک کامل دین ہے  اللہ تبارک وتعالیٰ  جو واجب تھا اس دین کے اندر بیان فرمایا ہے  دین کسی ملک کا منشور ،دستور اور قانون اساسی کی طرح ہے  اوریہ ،معاشرے میں عملی طور پر اجرأ کےلئے کسی مفسّر اوراس کے احکام کو  بیان کرنے والے کی طرف محتاج ہے۔ امامت اہداف نبوّت کا محافط و مفسّر  اوران کو بیان کرنے والی ہے   ۔ اسلام نظری،کا محافظ اسلام تطبیقی ہے   تمام اسلامی مسائل ،چاہیے گھریلوے مسائل ہو یا اقتصادی ،معاشرتی مسائل ہو یا حکومتی سب کی بنیاد اسلام نظری ہونا چاہیے  اور اسکی بناوٹ اور ظاہری شکل اسلام  تطبیقی ہونا چاہیے ۔پس اسلام اخص ، دین شیعہ  اثنأعشری ہے اور  کی دلیل آیہ مبارکہ اکمال ہے ۔(( اَلْیوْمَ أَکمَلْتُ لَکمْ دینَکمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَیکُمْ نِعْمَتی وَ رَضیتُ لَکُمُ الْإِسْلامَ دیناً )) آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا ہے اور اپنی نعمتوں کو تمام کردیا ہے اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسندیدہ بنادیا ہے۔