سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/11/16 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها

◊ قرانی معلومات -ذاکر حسین دوروی

قرآن میں "۶۲۳۶" آیتیں ہیں۔
قرآن میں کل "۱۰۱۵۳۰" نقطے ہیں۔
قرآن میں کل " ۹۳۲۴۳" فتحہ (زبر)ہیں۔
قرآن میں کل "۳۹۵۸۶"کسرہ(زیر)ہیں۔
قرآن میں کل "۴۸۰۸"ضمہ (پیش)ہیں۔
قرآن میں کل "۱۹۲۵۳"تشدیدہیں۔ 
قرآن میں کل "۳۲۳۶۷۱"حروف استعمال ہوئے ہیں۔
قرآن میں کل "۱۷۷۱"عدد "مد" ہیں۔
قرآن میں کل "۷۷۷۰" کلمہ استعمال ہوئے ہیں۔
قرآن میں کل " ۱۰۰۰ "رکوع ہیں ۔
قرآن میں "۱۱۵" لفظ "بسم اللہ "آیا ہے۔ 
قرآٓن میں "۱۱۴" بسم اللہ الرحمن الرحیم " آیا ہے ۔
قرآن میں کل"۵۰۹۸" وقف ہیں ۔
قرآن میں کل "۷۰" بارلفظ" قرآن " آیاہے۔
قرآن میں سب بڑی آیت سورہ" بقرہ "کی آیت "۲۸۲"ہے۔
قرآن میں سب سے چھوٹی آیت سورہ رحمٰن کی آیت "مدہامتان " ہے ۔
قرآن میں سب سے بڑاکلمہ "فاسقیناکموہ"ہے (سورہ حجر۲۲)
قرآن میں سب سے زیادہ حرف "الف"استعمال ہواہے۔
قرآن میں سب سے کم حرف "ظاء" استعمال ہواہے۔
وسط کلمہ قرآن "ولیتلطف"ہے۔ جوسورہ کہف آیۃ ۱۹میں آیاہے۔
قرآن میں پانچ سورے ہیں جو"الحمدللہ" سے شروع ہوتے ہیں ۔(حمد،انعام،کہف،سباء،فاطر)
قرآن میں چارسورے ہیں جو"انا" سے شروع ہوتے ہیں (فتح،نوح،قدر،کوثر)
قرآن میں سورہ فجر کوسورہ امام حسین علیہ السلام کہاجاتاہے۔
قرآن میں "۸۶"سورے مکی اور"۲۸"سورے مدنی ہیں۔
قرآن میں۷ سورے "اذا" سے شروع ہوتے ہیں۔(واقعہ،منافقون،تکویر،انفطار،انشقاق،نصر،زلزال)
قرآن میں پانچ سورے "قل" سے شروع ہوتے ہیں۔(جن،کافرون،اخلاص،فلق،ناس) 
قرآن میں ۲۹ سورے حروف مقطعات سے شروع ہوتے ہیں۔
سورہ "زمر"کی پہلی آیت اورآخری آیت دونوں میں لفظ "اللہ" آیاہے۔
سورہ "مجادلہ"کے تمام آیتوں میں لفظ"اللہ" آیا ہے۔
قرآن کے تیسویں پارے میں "۳۷"سورے ہیں۔
سورہ "دہر"اہلبیت علیھم السلام کی شان میں نازل ہواہے۔
سورہ نورکی آیت نمبر"۳۱"حجاب کے متعلق ہے۔
آیت ولایت "سورہ مائدہ "کی آیت نمبر"۵۵"ہے