سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/11/16 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
■ ◊ اداریه
■ ◊ حجت خدااورہماری ذمہ داریاں-از:مرتضی ٰ حسین مطہری
■ ◊ مسئلہ استغاثہ اور اس کی شرعی حیثیت -شیخ الاسلام ذاکرمحمد طاهر القادری
■ ◊ امام حسن مجتبی (ع)-بقلم آیت الله ناصر مکارم الشیرازی -مترجم سید صفدرحسین نجفی
■ ◊ انوار قدسیه-آٹھویں برج امامت ثامن الحجج حضرت امام علی بن موسی الرضا سلام الله علیه -مصطفی علی فخری
■ ◊ توسل قرآن سنت کی نگاہ میں-مولف: آیت اللہ العظمیٰ شیخ جعفرسبحانی-مترجم: جواہرعلی اینگوت
■ ◊ دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیوند کاری آیت اللہ محمد مہدی آصفی-مترجم : سیدحسنین عباس گردیزی
■ ◊ آپ کے سوالات اور- آیت الله سید عادل علوی کے جوابات-ترجمه : مصطفی علی فخری
■ ◊ صحیفہ سجادیہ کا تعارف-سید توقیر عباس کاظمی
■ ◊ علوم غریبه-آیت الله استاد سید عادل العلوی -مترجم:فداعلی حلیمی
■ ◊ فلسفہ قیام امام حسینؑ-محرر:اشرف حسین - متعلم جامعة آل البیت(ع)
■ ◊ اهل بیت علیهم السلام کى شخصیت آیت مودت کى روشنى میں -فداحسىن عابدى
■ ◊ تحریف القرآن ؟ محمد سجاد شاکری
■ ◊ مقالات کے بارے میں مهم نکات:

◊ مقالات کے بارے میں مهم نکات:

مقالات کے بارے میں مهم نکات:

1: یه مجله مذهبی ،ثقافتی ،اجتماعی اورعلمی مقالات کو قبول کرتا هے.
2:ارسال کرده مقالات اسلوب یا معاشرے کی ضرورت کے لحاظ سے ممتاز هونا چاهیے.
3:مقالات کا مجله کے اهداف ومقاصد سے هماهنگ هونا ضروری هے .
4: مقالات ، قابل وثوق اورمعتبرمصادرکےساتھ بیان کیاجائے۔
5: مقالات پہلے نه چھپی هوں.
6: مجله اپنی صوابدید کے مطابق مقالات میں تبدیلی کاحق رکھتا هے۔
7: ارسال شده مقالہ دوبارہ واپس نہیں کیاجائےگا ۔
8:نشر کے لئےمقالات کا انتخاب اور زمان کا انتخاب فنی اصولوں کے تحت هو گا.
 9:اداره هذا مقالات کودوبارہ چھاپنے یا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کاحق رکھتا ہے۔
10:مجله هذا میں چھپنے کے بعد مقاله نگار بھی اپنا مقاله چھاپ سکتا هے.
ضروری نوٹ: پچھلے شمارے میں فونٹ بدل جانے کی وجه سے قارئین کیلئےجو دشواریاں پیش آئیں ہم اس سے معذرت خواہ ہیں ۔
 - ادارہ کامقالہ نگار کی رائے سے متفق ہوناضروری نہیں ہے۔