آخری خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- مناسبت » شهزادی کونین حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا، ولایت کی حامی
- خبر (متفرقه) » حضرت آیت الله سید عادل علوی سے عمومی ملاقات
- مناسبت » 3 شعبان(1437ھ)ولادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 3 رجب المرجب حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی شهادت کا دن
- خبر (متفرقه) » نائیجریا کے بعض دینی طلاب اورمبلغین سے استادحضرت آیت الله سید عادل علوي کی ملاقات
- مناسبت » 3رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ولادت باسعادت امام محمدباقر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم رحلت کی مناسبت سے
- مناسبت » 13رجب (1441ھ) ولادت حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- دیدار » سید عادل علوی کی خدمت میں لوح تقدیرپیش کیا
- پیام » شکریہ اور قدردانی"وامابنعمۃ ربک فحدث"
- مناسبت » 25رجب (1438ھ)شہادت امام کاظم علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » دہم محرم الحرام ( 1436ہجری )
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
شیخ باقرنمر کی شہادت کے موقع پر حضرت آیت الله سید عادل علوي کا بیان
بسم الله الرحمن الرحيم
إنا لله وإنا إليه راجعون
﴿وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ﴾.
آل سعود(آل نحوس)نے ایک پاک ومنزہ خون کو ایک مرتبہ پھر اپنے گندے ہاتھوں سے بہایا اور " علامہ مجاہدشیخ باقرالنمر قدس سرہ ( جو مسلمانوں میں علم وجہاد کے رموز میں سے تھا)ان کو شہید کرکے ایک نیا جرم کامرتکب ہوا ۔تاکہ عدالت ختم ہوجائے اورخداکانوربجھ جائے ۔مگریہ نہیں جانتے مظلوموں کے پاک ومنزہ خون کےہر ایک قطرے سے ایمان کاسچااورمخلص درخت پیداہوتاہے ۔ جن میں سےہمارےمجاہدشہید، اور سینکڑوں مجاہدین حق کی پاسداری کے خاطرشہادت کیلئے تیارہیں ۔
جولوگ شہیدباقرالنمر اوران جیسےدوسرے مجاہدین پرظلم کرتے ہیں عنقریب معلوم ہوگا کہ ان ٹھکانا کہاں ہے۔اوران شاء اللہ ظلم اورناانصافی کاانجام نابودی کے علاوہ کچھ نہیں اوروہ خسرالدنیاوالآخرہ کے مصداق ہوں گے۔
ہم سعودی کے اس نئے جرم کی بھرپورمذمت کرتے ہیں ۔اورخداوندعالم سے دعاکرتے ہیں کہ شہیدکے درجات عالیہ کومتعالی ٰ اور شہید کے خاندان کوصبر و تحمل عنایت فرما۔ تمام مسلمانوں کو غیر منصفانہ اور ظالم حکومتوں کے خلاف متحد ہونے کی توفیق عطافرما۔
"إن تنصروا الله ينصركم ويثبت أقدامكم."
أليس الصبح بقريب.
العبد
عادل بن السيد علي العلوي
اعضاء مجمع التبليغ والإرشاد
٢٣ ربيع الاول ١٤٣٧