آخری خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- پیام » شیخ باقرنمر کی شہادت کے موقع پر حضرت آیت الله سید عادل علوي کا بیان
- مناسبت » 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رجب(1438ھ)وفات حضرت زینب سلام اللہ علیہاکےموقع پر
- مناسبت » 11ذیقعدہ (1436ھ)ولادت باسعادت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
- مناسبت » 3رجب(1438ھ)شہادت امام علی نقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی (1441ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
- مناسبت » 21رمضان(1442ھ)شہادت حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15ذی الحجہ(1439ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29 ذی قعدہ (1437ھ)شہادت امام محمد تقی علیه السلام کے موقع پر
- خبر (متفرقه) » انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کاآغاز
- خبر (متفرقه) » بصرہ کےشہر"دیر" میں سالانہ مجالس عزاء کاانعقاد
- خبر (متفرقه) » آیت الله عادل علوی بصره (عراق) کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے۔
- مناسبت » اعیادشعبانیہ کےپرمسرت ایام کی مناسبت سےتبریک پیش کرتےہیں
- مناسبت » نماز عید فطر(1437ھ)استادسید عادل علوي کی اقتدامیں
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
تحفے اورہدایا۔1
کتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغریبة "سے ماخوذہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
"الحمد لله كما هو أهله ومستحقه والصلاة والسلام على أشرف خلقه محمد وآله ولا سيما بقية الله في أرضه عجل الله فرجه وسهل مخرجه."
تمام صارفین ( فیس بوک ،ٹیلی گرام، واٹساپ، ٹیوٹیر،علوی نیٹ سایٹ۔۔۔) اورموسسہ " تبلیغ وارشاد "سے مربوط دیگرنیٹ ورک خاص طور پر مجلہ الکوثر،مجلہ عشاق اہل بیت،صوت الکاظمین کے قارئین بہن بھائیو! السلام علیکم (ورحمۃ اللہ وبرکاتہ) اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش وسلامت رکھیں۔
آپ فیس بک کےصفحہ کومنظم کرنے کےشرائط سے متعلق آگاہ ہیں ،سب سے پہلے توعراق کے ڈائریکٹر تبدیل ہونے کی وجہ سے جوکمی دوست احباب کے علمی وثقافتی سرگرمیوں میں واقع ہوئی ہم اس سے معذرت خواہ ہیں ۔
بالاآخر خدانے میری دعاسنی اوردوستوں کیساتھ ایک نیا موضوع کھولنے کیلئے بہت اچھا ہوا ۔اور نیک اعمال کی بڑی تعدادجن میں مستحبات دعائیں،اذکار،ورد۔۔۔۔۔ وغیرہ جو میری زندگی میں اور جوانی کےا یام میں اپنے استاتذہ کےتجربات سے جو استفادہ کیا تھا میرے لئے فائدہ مندثابت ہوا۔ اوركتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغريبة"کی صورت میں زندہ ہے۔
یہ کتاب تاحال چھاپ نہیں ہوسکی جس دلیل فقط میں جانتاہوں "لحاجة في نفس يعقوب"کی طرح ہے۔ یہ ورد اورمجرب نسخے مختلف ضروریات کےپیش نظر ہیں۔ جیسے: وسعت رزق ،قرض کی ادائیگی، حافظہ کی تقویت ،دشمن سے غلبہ حاصل کرنا،غم پریشانی اور شیطان کے وسواس سے دوری ،وغیرہ یہاں تک کہ بچہ اگربہت زیادہ روتاہو، یہ سب میری جوانی کے ایام میں آپ لوگوں کی یاددہانی کیلئے جمع کیا ہے اگر اللہ تعالی ٰ نے توفیق دی، تو ہفتے کے دوران وقتاً فوقتاً ایک یا اسے زیادہ ان اعمال صالحہ کی بجاآوری ضروری ہے ۔
دوستوں کی طرف سے درخواست ہے خاص طور جن کی معاشی اورمادی زندگی میں ضرورت ہے ۔ یہ پہلاتحفہ خلوص کیساتھ دوستوں کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اوراس کے ذریعے تقرب الہی چاہتے ہیں ۔
اللہ تعالی ٰ ہمیں اپنے ناقدین اورجانبدار لوگوں میں قرار دے اورہمشہ سلامتی دے۔واللہ المستعان
(ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)
یہ مجرب نسخہ ہرحاجت کیلئے ہے،چاہے جزئی ہویاکلی ،دنیوی ہویااخروی ۔ جوخلوت میں اللہ کی خوشنودی کیلئے قضائے حاجت کی نیت سے دورکعت نماز پڑھے اورہر رکعت میں 19 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم 19 مرتبہ سورہ حمداورایک مرتبہ سورہ توحید نماز ختم ہونے کے بعد 10 مرتبہ محمدوآل محمدپر دورد بھیجدیں۔پھر ایک ہی مجلس میں 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ، نہیں ہی تعدادمیں اضافہ اور نہ کچھ کم ہو چونکہ تعداد اذکار میں روح کی حیثیت رکھتی ہے یاسال کی چابیاں ہیں۔پس اگر کم یازیادہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کیلئے بھی دروازہ نہیں کھلتا ،786 مرتبہ ذکربسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بعد 130 مرتبہ محمدوآل محمدپر دورد بھیجے پھر اس دعاکوپڑھے"(بسم الله الرحمن الرحيم اللهم إني أسئلك بأسمك الرحمن الرحيم الذي لا إله إلّا هو الحي القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم الذي ملأت عظمته السموات والأرض، وأسئلك بإسمك بسم الله الرحمن الرحيم الذي لا إله إلّا هو خشعت له الأبصار ووجلت له القلوب من خشيته أن تصلّي على محمد وآله أن تعطيني حاجتي). "۔
پھراپنی حاجات کو بیان کریں اللہ تعالیٰ اس کی حاجات ضرور پوراکرےگا ۔انشاء اللہ
ضروری نوٹ:برائے مہربانی قارئین بہن بھائیو! اس کو جتنا ہوسکے شئر کریں ۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کواس کا اجر ضرور دےگا ۔
واٹساپ کے ذریعے ہمارا پروگرام جوائن کرنے کیلئے درج ذیل نمبرپررابطہ کریں۔
00989196913442