آخری خبریں
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
- مناسبت » 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
- مناسبت » رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
- مناسبت » 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
اتفاقی خبریں
- خبر (متفرقه) » انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کاآغاز
- مناسبت » نماز عید فطر(1437ھ)استادسید عادل علوي کی اقتدامیں
- مناسبت » بمناسبت ولادت باسعادت حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام1335
- خبر (متفرقه) » درس اخلاق حضرت استاد آیت الله سید عادل علوی
- مناسبت » 8ربیع الثانی (1442ھ)ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 11شعبان(1442ھ)ولادت باسعادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » دعائے کمیل کاہفتگی پروگرام
- مراسم » صلہ ارحام کا جلسہ سید عادل علوی کی موجودگی میں
- مناسبت » بمناسبت ولادت باسعادت حضرت امام رضاعلیہ السلام
- خبر (متفرقه) » عباس ٹاؤن کراچی میں دھماکه سینکڑوں شهید اور زخمی.
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 8ربیع الاول(1439ھ)شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » عیدسعیدفطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
- مناسبت » حضرت معصومہ بنت موسی کاظم علیہما السلام کی وفات (1436ھ)
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے مجرب نسخہ
تحفے اورہدایا۔2
کتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغریبة "سےماخوذہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
مجھے خوشی ہے کہ سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز کے ساتھ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے رابطے میں ر ہوں ۔یہ وہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ ہے جو "تحفے اورہدایا " کے عنوان سے حاجات کی برآوری کیلئے بیان کرتےہیں۔ پہلا تحفہ آغاز کے طور پر پیش کیا گیا اورجس میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا آغاز کیا۔کہ (كلّ أمر ذي بال لم يبدء بالبسملة فهو أبتر)۔الحمدللہ دوستوں کی طرف سے استقبال ہوا ورہم ان تمام عزیزوں کے شکرگزارہیں ۔
لیکن کچھ برادران نے واٹساپ کے ذریعے دوسرےتحفے کے لئےمجھ سے درخواست کی ۔خداکا شکر اداکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس امر خیرکی توفیق دی۔چون روایت میں ہے۔کہ (مَنْ سَنّ سُنّةً حَسنَةً فلهُ مثلها ومثل من عمل بها) و(الدّال على الخير كفاعله) جان لو!یہ میں نے جوانی کے ایام میں لکھاہے مجھے لگتا ہے کہ اس کے فوائد اور نتائج بھی زیادہ ہے ،چونکہ اس کومیں نے محسوس کیا۔
اس پرعمل کرنے کیلئے شرط ہے جیساکہ روایات سے ثابت ہوتاہے۔کہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخوں کے بارے میں انسان کویقین ہو ،شک اورتردید کی صورت میں نفع بخش نہیں ہوگا۔جب شک پرعمل کرنامشکل ہونے کی صورت میں پہلے یقین حاصل کرناضروری ہے۔ورنہ شک اورتردید پر اثرکامرتب ہونامشکل ہےلیکن خداہرچیزپرقادرہے۔پس اللہ کے سواکوئی طاقت نہیں وہ جسےچاہے ہدایت دیتاہے،ہم اسی پر توکل کرتے ہیں اوروہی بہترین ناصرومددگارہے۔
حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے بعض اعمال خاص طورپر معذوری اورپیری کےایام جب انسان نسیان کی بیماری میں مبتلاہوجاتاہے۔
ان اعمال میں سے بعض یہ ہیں۔
1۔ اگرکوئی اسماء حسنیٰ جن میں میم ہے جیسے رحمن، رحیم،وغیرہ(90)مرتبہ پڑھے ۔یہ ورد رفع نسیان اور حافظہ کی تقویت کیلئے زیادہ مفیدہے اوراگر یہ ورد سال تک ادامہ پیداکرےتو زیادہ سے زیادہ فائدہ مندہوگا، انشاء اللہ ۔
2۔ وضواورپاکیزگی کے بعد گلاب کا پانی اورزعفران کے ساتھ "آيت الكرسي "کو جو اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پرلکھے اورپھر اپنی زبان سے چاٹےاس کو سات مرتبہ دھرائیں تواس حافظہ قوی ہوجاتاہے۔
3۔جوشخص اس دعاکو گلاب کےپانی اورزعفران سے لکھے ۔پھر اسے دھوئے اورصبح ناشتہ سےپہلے اس پانی کوپی لے۔اللہ کے اذن سے وہ ہمیشہ کےلئے محفوظ رہتاہے۔اوروہ دعایہ ہے۔(بسم الله نوّر بكتابك قلبي وإشرح به صدري وأطلق به لساني بحولك وقوتك لا حول ولا قوة إلّا بالله العلي العظيم)اگرکوئی اسکےاثرکےبارےمیں شک کرےتوانجام نہ دے چونکہ شک وتردیدکی صورت میں نفع بخش نہیں ہوگا جیساکہ ذکرہوا ۔
4۔ حافظہ کی تقویت کیلئے اس دعاکواضافہ کرے۔خاص طور پر مطالعہ کرنےسےپہلے جیسے درسی کتابیں پڑھنے سے پہلےاس دعاکو پڑھے۔(اللّهم أُرزقني فهم النبيين وحفظ المرسلين وإلهام الملائكة المقربين آمين يا رب العالمين)۔
5۔مفاتیح الجنان تعقیبات بخش عمومی میں ہے،کہ ہر نماز کے بعداس دعاکاپڑھناجس کو نبی اکرم ﷺ نے تعلیم دی ہے حافظہ کیلئے زیادہ مفیدہے ۔
وہ دعایہ ہے۔(سبحان من لا يعتدي على أهل مملكته، سبحان من لا يأخذ أهل الأرض بألوان العذاب، سبحان الرؤوف الرّحيم، اللّهم إجعل لي في قلبي نوراً وبَصَراً وفَهمَاً وعلماً إنّك على كل شيء قدير).
اگر آئندہ بھی ہمارے ساتھ رہیں گےتو"تحفے اورہدایا"مزیدآپ لوگوں کوفراہم ہوتے رہیں گے ۔ وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين ۔
واٹساپ کے ذریعے ہمارا پروگرام جوائن کرنے کیلئے درج ذیل نمبرپررابطہ کریں۔
00989196913442
ضروری نوٹ:
برائے مہربانی قارئین بہن بھائیو! اس کو جتنا ہوسکے شئر کریں دوسروں تک بھی پہنچائے تاکہ سب کیلئے مفیدہو۔ فجزاک الله خیراً }