سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/7/21 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 11 ذی قعدہ(1440ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذی قعدہ(1440ھ)ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کےموقع پر
  • 25شوال المکرم(1440ھ)امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 21رمضان المبارک (1440ھ)شہادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 15رمضان المبارک(1440ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ مبارک رمضان(1440 ہجری) میں استاد سید عادل علوی کے دروس
  • علم اور عالم کی یا د میں سالانہ"تین روزہ مجالس اباعبداللہ الحسین(ع)" کاانعقاد
  • 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
  • 5شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام زين العابدين عليه السلام کےموقع پر
  • 4شعبان(1440ھ)ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کےموقع پر
  • 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
  • 25رجب المرجب(1440ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 3 رجب المرجب (1440ھ) شہادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۰جمادی الثانی(۱۴۴۰ھ)ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1440ھ)حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    عیدغدیرکاتحفہ "تحفے اورہدایا"۔4


    عیدغدیرکاتحفہ

    تحفے اورہدایا۔4

    آیت اللہ سیدعادل علوی کی کتاب" زبدۃ الاسرار"سےماخوذہے۔

    میرے دوستوعزیزو! دنیا کے جس گوشے میں بھی ہو۔آپ لوگوں پرمیراسلام

    یہ  الہی اورمعنوی "تحفے اورہدایا "کا چوتھامجموعہ   ہے۔ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ کی قبولیت کیلئے حاجات کا شرعی ہونااور اللہ تعالیٰ کی رضایت کاشامل ہوناضروری ہے ۔

    سلاطین اورحکام  اوران کے ہمکاروں میں شامل جیسے سرکاری محکوموں کے مینیجرز  تک رسائی کیلئے کلمہ (بدّوح)کو انگشت شہادت کے ذریعے  ماتھے پرنقش کرے  ۔اورلفظ "حاء"کو پورے چہرےمیں پھیلائے جس طرح مہندی  سے رنگین ہواہو   ۔

    اگرکسی لفافے یاکسی سامان  پرجیسے بیگ کے کنارے پرکلمہ(بدوح ) لکھ کربھیجدیں  تواس کاپیغام اورسامان محفوظ مالک تک پہنچ جائےگاانشاءاللہ۔

     گاڑی کی حفاظت اوراسکے خطرات  سے بچنے کیلئے کلمہ (بدوح )کوکسی بوتل پرلکھ کررکھیں۔جان لو! یہ ایک عظیم فرشتہ ہےجس کی ذمہ داری    یہ ہےکہ جس شخص کا نام لکھا ہواہےاس کا پیغام خداتک پہنچانا ۔یعنی یہ ڈاکیے کی طرح ہے جولوگوں کو خط پہنچاتاہے ۔جیساکہ  جس کسی کیلئے بھی ہمیشہ حضراورسفرہرحالت  میں     نعمت خدا کی فراوانی چاہتےہو۔

    اولاد کی حفاظت  اورحصول برکات کیلئے(  کلمہ "بِدو ح " کسرہ کیساتھ پڑھنازیادہ مشہورہے ) 20 مرتبہ "یابدوح" کاورد کرے توہرقسم کی حفاظت اور رزق میں بھی برکت ہوگی انشاءاللہ ۔

    اگرچیزوں  میں سہولت اورآسانی چاہتے ہوکلمہ"بدوّح" کو(160 )مرتبہ پڑھیں ۔

    اگر مال حلال میں برکت چاہتےہو تو اس آیہ کریمہ کوبسم اللہ کیساتھ لکھیں ۔(بسم الله الرحمن الرحیم وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِي الأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ قَلِيلاً مَّا تَشْكُرُونَ) اس کوجمعہ دن دونوں نمازوں کے درمیان لکھ کراپنے سامان یابیگ میں رکھیں تو مال میں اضا فہ کیلئے زیادہ فائدہ مند رہےگاانشاءاللہ ۔

    غلے کوآفات سے بچانے کیلئے آیت الکرسی کولکھ کرغلے کےاندررکھیں چوری اورکیڑوں سے محفوظ رہے گا  ۔اللہ اس میں بہت زیادہ برکت عطاکرےگا اور اگردکان کے دروازہ پربھی رکھوگے چورداخل نہیں ہوسکیں گے فروخت کیلئے دستیاب اور زیادہ فائدہ ہوگا۔

    بچاہوا مال "متاع الکاسد" فروخت کرنے کیلئے (مال میں برکت کیلئے) اس آیہ شریفہ  کوپڑھے۔" قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللَّهِ یُؤْتیهِ مَنْ یَشاءُ وَ اللَّهُ واسِعٌ عَلیمٌ یَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ یَشاءُ وَ اللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظیمِ" اوراسی طرح  اس  آیت کاپڑھنا۔ "فَاسْتَبْشِرُواْ بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُم بِهِ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ" مجرب نسخوں میں سے ہے۔یہ بات آپ پرمخفی نہ رہے کہ ان کوبغیرلائنوں کےسفید کاغذ پر لکھیں ۔ "والحمد لله أولاً وآخراً وصلّی الله علی محمد وآله الطاهرین"

    پانچویں "تحفے اورہدایا "کیلئے منتظر رہےانشاء اللہ۔