سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/2/24 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • 10 رجب (1444ھ)ولادت باسعادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب (1444ھ)ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ولادت باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
  • رحلت حضرت محمداور امام حسن ؑ وامام رضا ؑکی شہادت کے موقع پر
  • 25محرم(1444ہجری)شہادت امام سجاد علیہ السلام کے موقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    رحلت جانسوز حضرت آيت الله السيد عادل العلوي(رہ )کے موقع پر

    ِاذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْ ءٌ

    إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْ ءٌ " 

    عالم کی موت سے اسلام میں وہ خلاء پیدا ہوجاتا ہے جسے کوئی چیز نہیں بھر سکتی ۔

    نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے عالم ربانی، اخلاق و عرفان کے عظیم معلم حضرت آيت الله السيد عادل العلوي(رہ ) دار فانی سے رخصت ہوکر اپنےمعبود  حقیقی سے جا ملے۔ آپ کے  رحلت کی خبر سن کر ہم سب کے قلوب کو مغموم اور آنکھوں کو اشکبار کر دیا، ملت  تشیع   ایک راہنما، حق پرست عالم دین اور عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی۔

    مرحوم کا شمار حوزہ علمیہ قم کے  ممتاز  عالم دین اور  اخلاق و عرفان  کے عظیم معلم  میں ہوتاتھا  اس خدمت گزار عالم دین نے اپنی با برکت عمر دین اسلام کی تبلیغ اور معارف اهل بیت علیہم السلام کی ترویج میں صرف کی۔

    امیر المؤمنین علیہ السلام اس کے فرمان کے مطابق "إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْ ءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ"جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے۔

    لیکن غم اہل بیت علیہم السلام ہر غم کا مداوا اور ہر زخم کا مرہم ہے۔ ہم اس موقع پر امام زمانہ (عج) علماء اعلام ، مراجع عظام ، مرحوم کے شاگردوں ، دوستداروں ، مرحوم کے گرم نفس سے فیض اٹھانے والوں خصوصا مرحوم کے فرزندوں اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتےہیں۔

    اللہ سبحانہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند کرے، مرحوم کو شہدائے کربلا کے ساتھ محشور کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔ آمین