سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    25شوال حضرت امام صادق علیہ السلام کی شہادت کا دن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    پچیسویں شوال کا دن 148 ہجری بعض کےبقول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کا دن ہےاوربعض آپ کی شہادت پندرہ رجب کوبیان کرتے ہیں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کاسبب وہ زہرتھاجوآپ کو انگورمیں ملا کرکھلایا گیا، روایت میں آیاہے کہ جب آپ کی شہادت کاوقت قریب ہواتوآپ نے آنکھیں کھولیں اورآپ نے اقرباءکوجمع کرکےان کی طرف دیکھا،اورفرمایا کہ ہماری شفاعت اس شخص تک نہیں پہنچے گی جونماز کومعمولی شمارکرے اورنمازسے بے اعتنائی برتے ۔

    اےشیعو!آپ کے امام علیہ السلام کااس وقت کاقول ہے جب کہ انسان سب سے قیمتی چیزکے بارے میں مشورہ اپنے اقرباء کو دیتاہے۔ ذراعبرت حاصل کرواورنمازسے غافل نہ رھو۔جب تم نمازنہیں پڑھتے تویہ مت سوچوکہ وقت نہیں ملا،بلکہ یہ سوچوکہ تم سے کوئی ایسی کونسی خطاہوئی کہ اللہ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑاکرنابھی پسندنہیں کیا۔