سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2020/7/7 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 11 ذیقعد (1441ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ ا لسلام کے موقع پر
  • یکم ذیقعد(1441ھ)ولادت باسعادت حضرت معصومہ سلام اللہ عليہاکے موقع پر
  • 25شوال(1441ھ)شہادت حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رمضان(1441ھ)ولادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
  • 15شعبان المعظم(1441ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 25رجب (1441ھ) شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رجب (1441ھ)وفات حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 13رجب (1441ھ) ولادت حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
  • یکم رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 20جمادی الثانی (1441ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 3جمادی الثانی (1441ھ)شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 5جمادی الاول (1441ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    علامه حسن شحاته کی شهادت پرآیت اللہ علوی کامذمتی بیان

    بسم الله الرحمن الرحيم

     إنّا لله وإنّا إلیه راجعون

     ﴿رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ

    شب برات کو رسول خداﷺ کے مهینه میں محب اهل بیت علیهم السلام علامه شیخ حسن شحاته کو شهید کر کے ایک بار پھر ملعون تکفیری گروه، گمراه اور بیوقوف بعض مفتیوں کے فتوے کی وجه سے ایک اور جرم کا مرتکب هوا جس سے مسلمانوں کو دنیا میں بدنام کیا اورمسلمانوں کے احساسات کو مجروح کر دیا هے- 

    هم اس جنایت کی شدت سے مذمت کرتے هیں که جس نے یهودیوں اور صلیبیوں کو خوش کیا هم پوری دنیا کے مسلمانوں اور آزاد انسانوں سے اس واقعه کی مذمت کرنے کا مطالبه کرتے هیں اور مصری عدالت اور علماء الازهر  سے مجرموں کو پکڑنے اوران کے حق میں عادلانه فیصله  کرنے کا مطالبه کرتے هیں همیں یقین هے که  مصر کے ان محبین اهلبیت شهداء کا خون  مصر میں تشیع کی درخت کی آبیاری کرے گا اور اس ملک کے مسلمان مرد اورعورتیں  جلد بیدار هونگے اورائمه اهلبیت علیهم السلام کے ضایع هونے والے حق  کو اور اس پوری مدت میں ان پر هونے والے مظالم کو جان لیں گے اور دنیا کو ظلم وجور سے بھرنے کے بعد عدل اور انصاف سے پر کرنے والے مهدی موعود کے منتظرین میں سے هونگے  

    وسیعلم الّذین ظلموا آل محمد صل الله علیه و آله وأتباعهم أيّ منقلب ینقلبون والعاقبة للمتّقین، وآخر دعوانا أن الحمدلله ربّ العالمین.

                   العبد

     عادل بن السید علي العلوي

     الحوزة العلمیة ـ قم المقدسه ـ ایران

     17شعبان المعظم 1434