سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/2/24 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
زندگی نامہ ◄

آپ کی مختصر حالات زندگی

سماجی اورثقافتی خدمات

روایات کی اجازت

 روایت اوراجتہاد میں آپ کے مشایخ

آپ کو اهلبیت عصمت وطهارت علیهم السلام کے احادیث شریفہ کونقل کرنے کا شرف حاصل ہے۔ آپ کے اساتذه کرام  اور مشایخ روایت ،نے آپ کو نہ صرف زبانی طور پر بلکہ تحریری طورپربھی اجازت دی  ہے ۔

1 ـ  آيت الله العظمى سيّد مرعشي نجفي  قدس‏سره نے تین بار اجازت سے شرفیاب فرمایا پهلی بار 8 جمادی الاولی سنه 1399ھ کو۔

 2 ـ  آيت الله العظمى سيّد مرعشي نجفي  قدس‏سره نے  بروزجمعہ صبح کے وقت 20جمادی الاولی سنه 1408ھ کو

3 ـ آيت الله العظمى سيّد مرعشي نجفي  قدس‏سره نے 6 شوال سنه 1410ھ کو۔

4 ـ  آيت الله العظمی سيّد محمد شيرازي سنه 1399 هجری میں  جب آپ شهر مقدس قم تشریف لائے.

5 ـ آيت الله العظمى سيّد عبدالله الشيرازي نے  1400ھ کو۔

6 ـ  آيت الله العظمى سيّد مهدي أخوان مرعشي نے 1409ھ کو ۔

7 ـ  آيت الله العظمى سيّد گلپائيگاني، 1411 ھ کو۔

8 ـ آپ کے والد صاحب کے استاد ،علاّمه شيخ حامد واعظي نے  1408ھ کو۔

9 ـ  آیت  الله العظمى سيّد محمد شاهرودي نے 1411ھ کو۔

10 ـ  آیت  الله سيّد محمود موسوي دهسرخي نے 1411 ھ کو۔

11 ـ  آیت  الله العظمى محمدعلى عراقي (اراكي)نے 1411ھ کو۔

12 ـ  آیت  الله العظمى شيخ محمد فاضل لنکراني،1411 ھ کو ۔

13 ـ  آیت  الله العظمى شيخ ناصر مكارم شيرازي نے 1412 ھ کو ۔

14 ـ  آیت  الله العظمى سيّد محمد حسن لنگرودي نے1416 ھ کو۔

یہ وہ بڑے علماء ہیں جن سے آپ روایت  کرتےہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کا شماردین ومذہب  کے بزرگوں میں ہوتا ہے ان کے علاوہ بھی بعض بزرگان دین کی طرف سے آپ کو زبانی اورتحریری اجازت ملی ہوئی ہے۔

آپ کوآیت الله العظمی سیّد محمد لنگرودي ،جو که آیت الله العظمی سیّد امام خمیني کے بڑے شاگردوں میں سے هیں اور  آیت  الله العظمی سیّد محمد مفتي الشیعة ( قدّس سرهم الشریف )کی طرف سے بھی اجتهاد کی اجازت ملی هوئی هے۔