سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2020/8/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟

سوال: بعض شیعہ نشین مناطق بلکہ اکثر جگہوں پر مشہور یہ ہے کہ میت کیلئےاس کی چہلم یا سالگرہ کے موقع پر مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقادکرتے ہیں یا بعض دیگر اعمال انجام دیتے ہیں جس کا ثواب میت کے لئے اہداء کرتے ہیں ۔
1۔ کیا اس کی تائید کیلئے اہل بیت علیہم السلام سے کوئی روایت پائی جاتی ہے؟
2۔ اگر اس سلسلے میں کوئی روایت اہل بیت ؑ سے وارد ہوئی ہے یا کسی بھی شرعی عنوان کے ذریعے یہ عمل ممکن ہو ؟ آیا میت کی وفات کے ایک سال بعد اس رات کی مناسبت سے مجلس امام حسین ؑ کو منعقد کرنے یا بعض اعمال کو انجام دینے کی کو ئی خاص فضیلت ہے ؟
... جواب دیکھنا

جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟

سوال:جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے۔ کیاوہ مسلمان ہے یا کافر؟
... جواب دیکھنا

اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟

سوال: اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟
یہ تو ہم جانتے ہیں کہ شیعوں کے نزدیک اصول دین پانچ ہیں۔ لیکن اس کیلئےروایات ائمہ طاہرین (عليهم السلام) کی روشنی میں کوئی دلیل چاہیے۔ جیسا کہ "قال الامام:الايمان هي التوحيد والعدل والنبوة والامامة والمعاد" ایسا کوئی ثبوت ہے یانہیں
... جواب دیکھنا

امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟

سوال: آغا صاحب کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
مہربانی فرماکر اس مطلب کی وضاحت کیجئے؟ کہ: امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات روزی حاصل کرتے ہیں۔ آپکی ؑ کی وجود سے زمین و آسمان کیلئے ثبات اوراستقرار حاصل ہے۔ ... جواب دیکھنا

مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا

سوال: مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنے والوں کیلئے جواب کیا ہو سکتاہے؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں