سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/11/16 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟

خواتین کیلئے نیابت کی نمازمیں، نماز( اخفا ت) آہستہ سے پڑھناچاہیے یا(جہر) بلند آواز سے ؟ ... جواب دیکھنا

نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟

نوروز کےدن کی مخصوص نماز اوراس دن ،غسل کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ شریعت میں اس کی کیا حقیقت ہے؟ ... جواب دیکھنا

کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟

کیا موسیقی سننے اور فحش تصاویر دیکھنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟ ان کی حرمت کے بارے میں مجھے علم ہے ، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ آیا روزےکو باطل کرتاہے یا نہیں؟ ... جواب دیکھنا

کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟

ایک شخص کسی مرجع کی تقلید کرتاہے جو نماز جمعہ کے وجوب کاقائل ہے۔ اور وہ شخص لوگوں سے سنی ہوئی بات کو صحت کی طرف نسبت دیتے ہوئے نقل کرتے ہیں کہ جو شخص جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کردےتو اس کے لئے چوتھی جمعہ میں شرکت کرنے کی اجازت ہے۔ اور اسی طرح کی ایک روایت نبی اکرم ﷺ سے بھی نقل کرتے ہیں؟ ... جواب دیکھنا

امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟

امام زمان (عج)کی غیبت کے زمانے میں نماز جمعہ کیلئے کونسے شرائط کا ہونا ضروری ہے ؟ ... جواب دیکھنا

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں