سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/9/17 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟

سوال: الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟ جیسا که بعض روایات میں دیکھنے میں آتا هے که جب ملائیکوں نے همارے نبی ﷺ کو دیکھا تو کها : (ماأشبه هذا النور بنور ربنا) یه نورهمارے رب کے نور سے کتنا مشابه هے؟ ... جواب دیکھنا

قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں

سوال:دیکھنے میں آتا هے که قران کریم میں اهلبیت علیهم السلام کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اور مضمون پر مشتمل هیں مثلا آیت تطهیر کو حضور ﷺکی زوجات سے مربوط آیت میں رکھی گئی هے اسی طرح دوسری بعض آیتیں؟ ... جواب دیکھنا

"اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟

سوال: چوری کاحد جس آیت میں ذکر هوا هے اس میں "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟ ... جواب دیکھنا

قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟

سوال:هم ستائیس 27 رجب کو عید مبعث کا جشن مناتے هیں اور طبیعی طور پر قرآن اسی دن نازل هوا هے لیکن جب هم قرآن کی طرف رجوع کرتے هیں تو یه پڑھتے هیں )إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ)(القدر 1) شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ) (البقرة185) آیت کریمه کا ظاهر یه هے که سارا قرآن رمضان المبارک کے مهینه میں نازل هوا ... ... جواب دیکھنا

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں