سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/7/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟

مذہب تشیع میں جوچیزمشہور ہےوہ یہ ہے کہ ایک دینی طالب علم پر درجہ اجتہاد تک پہنچنے کیلئے بعض ضروری علوم سے آشنائی لازمی ہےجیسے: علم لغت ، منطق ،اصول اورفقہ وغیرہ۔
جبکہ بعض علماکے نزدیک ان علوم کے علاوہ بھی بعض علوم سے واقف ہونا شرط ہے ۔جیسے علم کلام، فلسفہ، حتیٰ علم تفسیرسے بھی آشنائی ضروری ہے۔ ان علوم کےشرط ہونے کے بارے میں آپ کا کیانظریہ ہے؟
... جواب دیکھنا

ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟

ابوحمزہ ثمالی کا اصلی نام کیاتھا؟ ... جواب دیکھنا

کونین سے کیا مرادہے؟

آغاصاحب! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم اکثر سید الکونین کا لفظ استعمال کرتےہیں۔ تواس سے ہماری مراد حبیب کبریاحضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذات ہیں لیکن کلمہ کونین سے کیامرادہے؟
... جواب دیکھنا

کیا حدیث کساءسنداور متن کےلحاظ سے معتبرہے؟

سلام عليكم
جو حدیث کساء ابھی مومنین کے دسترس میں ہےجس کومرحوم شیخ عباس قمی نےبھی " ملحقات مفاتیح الجنان "کےاختتام پر اس کو اضافہ کیا ہے،کیایہ سنداور متن کےلحاظ سے معتبرہے؟
... جواب دیکھنا

دنیا اور زمین میں کیا فرق ہے؟

السلام علیکم
دنیا اور زمین کےدرمیان کیا فرق ہے؟
... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں