سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/7/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

توبہ قبول ہونے کیلئے کونسا ذکر یاعمل بجالائیں؟

توبہ قبول ہونے کیلئےکسی عمل یا ذکرکےبارے میں رہنمائی کرے ۔شکریہ ... جواب دیکھنا

کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجائے؟

السلام علیکم
کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجاسکتاہے؟ جس کےنتیجے میں مجھے میرے اصل ہدف سے روکنے اورمیرےکام میں مشکلات اورمیری پڑھائی کیلئے رکاوٹ کے باعث بنتی ہے۔اس بارے آپ ہماری مدد فرمائے،آپکی بڑی نوازش ہوگی ۔
... جواب دیکھنا

ایام فاطمیہ اورشب قدر؟

ایام فاطمیہ اورشب قدرکی حکمت اوران کےدرمیان کیاارتباط پایاجاتاہے؟
اورشہادت امير المؤمنين علیہ السلام کا شب قدرکےساتھ کیارابطہ ہے؟
... جواب دیکھنا

کیا ورزش اخلاق مرجعیت کےساتھ منافات نہیں رکھتا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آغاسید! یوٹیوب میں ایک کلپ ہے ۔جس میں آیت اللہ خامناای کودکھاتے ہیں جو والی بال کھیل کے دوران پہاڑوں پرچڑھنے کی مشق کررہے ہیں۔ کیایہ مرجعیت کی شان ومنزلت کیساتھ منافات نہیں ہے؟
آپ کیا فرماتے ہیں؟ ہم مستفید ہوناچاہتے ہیں ۔
... جواب دیکھنا

لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟

لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں