سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/9/19 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟

سوال:میں حرام شهوت میں مبتلا هو گیا هوں، جب بھی اس بری عادت کو ترک کرنا چاهتا هوں کامیاب نهیں هوتا هوں۔ جبکه میں بہت کوشش کرتا هوں اور مدتوں گھر سے باهر نهیں نکلتا هوں تاکه کسی پر نظر نه پڑے لیکن کوئی فائده نهیں هوتا۔ جب گھر پر هوتا هوں اس وقت بھی شیطانی خیالات مجھے نهیں چھوڑتے هیں۔ شیطان طاقتور هے لیکن الله بهت زیاده طاقتور هے. الله آپ پر رحم کرے۔ میری راهنمائی کریں . ... جواب دیکھنا

کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟

سوال:کیوں عربی اور قمری مهینے متغیر هیں اور رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے؟ ... جواب دیکھنا

تد بیر کیا هے ؟

سوال:تد بیر کیا هے اور اس کی کیا اهمیت هے ؟ ... جواب دیکھنا

جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟

سوال:اس جملے کا کیا معنی هے جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں