سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2018/12/13 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا کمپیوٹر پر شطرنج کھیلناجائز ہے؟

سوال: شطرنج اگر کمپیوٹر پرکھیلا جائے تو کیاحکم ہے؟علمائےعراق کے نظریا ت میں کیافرق ہے؟

جواب:میرےنزدیک  احتیاط واجب یہ ہے کہ اسےترک کیاجائے۔اورعلمائے اعلام کے نظریات کیلئے ان کےدفاترپرمراجعہ کریں۔ 

تاریخ: [2018/5/16]     دوبارہ دیکھیں: [135]

سوال بھیجیں