موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
کوئی بھی سوال
- قرآنیات » وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- اعتقادی » کیامردے اپنے گھروالوں کیساتھ ملاقات کر سکتےہیں ؟
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
- مختلف موضوعات » دنیا اور زمین میں کیا فرق ہے؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- احکام » میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں ،گھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے
- احکام » کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- اعتقادی » معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات؟
- احکام » کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
سوال: ایک روایت میں سعد ابن ابی خلف نجم سے اور نجم ابی جعفر (امام باقر ؑ )سے بیان کرتا ہے کہ : امام ؑ فرماتے ہیں: اے نجم تم سب ہمارے ساتھ جنت میں ہونگے مگر وہ شخص جس کو جنت میں داخل ہونا پسند نہ ہو ، جس کا ہتک کیا ہو او راپنی شرمگا ہ کو ظاہر کیا ہو ، نجم نے کہا : میں آپ پر قربان ہو جاؤں کیا یہ ممکن ہے ، آپؑ نے فرمایا : ہاں اگر اس نے اپنی شرمگاہ اور شکم (پیٹ)کو محفوظ نہیں کیا ہو ۔
روایت کیا کہتی ہے کیا روایت سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اپنے بندے کا ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پھر اسےقیامت کے دن معاف کردیتا ہے اور اسے جنّت میں ڈال دے گا یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا اللہ تعالٰی ستّار العیوب نہیں ہے ؟
روایت کس طرح کہتی ہے کہ اللہ تعالٰی ہتک کرتا ہے اوربندے کی شرمگاہ کوظاہر کرتا ہے پس ہم کس طرح قبول کریں کہ اللہ تعالٰی عیوب کو چھپاتا ہےاور اسی وقت کہے کہ اللہ بندے کی ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پس روایت کا معنی کیا ہے وضاحت چاہتا ہوں ۔
روایت کیا کہتی ہے کیا روایت سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اپنے بندے کا ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پھر اسےقیامت کے دن معاف کردیتا ہے اور اسے جنّت میں ڈال دے گا یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا اللہ تعالٰی ستّار العیوب نہیں ہے ؟
روایت کس طرح کہتی ہے کہ اللہ تعالٰی ہتک کرتا ہے اوربندے کی شرمگاہ کوظاہر کرتا ہے پس ہم کس طرح قبول کریں کہ اللہ تعالٰی عیوب کو چھپاتا ہےاور اسی وقت کہے کہ اللہ بندے کی ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پس روایت کا معنی کیا ہے وضاحت چاہتا ہوں ۔
جواب: دعا ئے کمیل میں آیا ہے کہ (واغفر لي الذنوب التي تهتك العصم) اور یہ طلب مغفرت آخرت میں ان گناہوں کی بخشش کے لئے ہے جو ہتک عصمت اور پردہ فاش کرنے کے باعث بنتے ہیں اور یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو حرام کاموں میں اپنے شکم (پیٹ) اور شرمگاہ کی شہوات کا اتباع کرتے ہیں۔
دنیاعیوب چھپانے کی جگہ ہے اور آخرت انسان کے عیوب اور گناہوں کو آشکار کرنے کی جگہ ہے (ویوم تبلی السرائر) اس دن لوگوں کے راز کھل جائیں گے اورہر ایک کے لئے اپنی انسانی یاحیوانی حقیقت ظاہر ہو جائی گی اور ہر انسان اس کے باطنی شکل میں محشور ہوگا بعض انسان کے شکل میں ہونگے اور بعض شیطان کی شکل میں ، بعض گدھے کی شکل میں ہونگے اور بعض کتے کی شکل میں،اور یہ قوی اربعہ کی طرف اشارہ ہے ۔قوہ عاقلہ ،قوہ وہمیہ ، قوہ بہیمیہ (حیوانیہ)،قوہ سبعیہ(درندگی)۔ واللہ العالم
سوالات یہاں سے (اخلاقیات)
- کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟
- نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- وہ کونسا ذکر ہےجو روح کوتقویت دیتی ہے؟
- اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
- حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
- دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
- دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- نفس کے مراتب کیا هیں؟
- شرارتی بچوں کی حرکات