سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/9/19 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئے خلق کیا جب که وه عبادت سے بے نیاز هے ؟

سوال:الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئے خلق کیا جب که وه عبادت سے بے نیاز هے ؟
جواب:الله تعالی کمال مطلق اور مطلق کمال هے اور کمال وجمال وجلال کا اظهار کرنا کمال کے کمال میں سے هے حدیث قدسی میں آیا هے ( كنت كنزاً مخفياً فخلقت الخلق لكي اُعرف ) میں ایک چھپا هوا خزانه تھا تو میں نے مخلوقات کو خلق کیا تا که پهچانا جاوں .
تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [1338]

سوال بھیجیں