سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2019/8/21 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟

احکام: سوال:عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟
کیوں قطیف میں عورتوں کیلئے چهره کھلا رکھنا حرام اور مثلا ایران اور کویت جیسی دوسری جگهوں پر جائز هے جب که همیں معلوم هے حضور پاک ﷺ نے فرمایا هے :(المراة كلها عورة ماعدا كفيها ووجهها في الصلاة) عورت کا پورا جسم( شرمگاه هےاور اس کا )ڈھانکنا ضروری هے سوائے نماز کے که جس میں دونوں هاتھوں اور چهرے کا ڈھانکنا ضروری نهیں هے .
اس روایت میں صرف نماز کی حالت میں چهره کھلا رکھنے کی اجازت دی هے تو کیسے ایران میں کھلا رکھنا حلال اور قطیف میں حرام هے؟
... جواب دیکھنا

زیارت جامعه کے ان جملات کا کیا مطلب هے مهربانی کر کے ان جملات کی وضاحت کیجئے ؟ ...

اعتقادی: سوال: زیارت جامعه کے ان جملات کا کیا مطلب هے مهربانی کر کے ان جملات کی وضاحت کیجئے ؟ (بابي انتم وامي ونفسي واهلي ومالي ذكركم في الذاكرين واسماؤكم في الأسماء واجسادكم في الأجساد وارواحكم في الأرواح وانفسكم في النفوس واثاركم في الأثار وقبوركم في القبور) یعنی میرے باپ اور ماں، میری جان ، مال اور خاندان سب آپ پر فدا هوجائے ذکر کرنے والوں میں آپ کا ذکر ،ناموں میں آپ کے نام ،جسموں میں آپ کے جسم، روحوں میں آپ کے روح ، نفسوں میں آپ کے نفس آثار میں آپ کے آثار قبروں میں آپ کے قبور موجود هیں. ... جواب دیکھنا

الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟

قرآنیات: سوال: الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟ جیسا که بعض روایات میں دیکھنے میں آتا هے که جب ملائیکوں نے همارے نبی ﷺ کو دیکھا تو کها : (ماأشبه هذا النور بنور ربنا) یه نورهمارے رب کے نور سے کتنا مشابه هے؟ ... جواب دیکھنا

کیا علم الهی اور علم ائمه کے درمیان صرف ایک حرف کا فرق هے ؟

اعتقادی: سوال : کیا علم الهی اور علم ائمه کے درمیان صرف ایک حرف کا فرق هے ؟ حسین بن محمد اشعری کی روایت میں آیا هے امام علیه السلام نے فرمایا: الله تعالی کے تهتر 73 اسم اعظم هیں جن میں سے آصف بن برخیا کے پاس ایک حرف تھا جس کی وجه سے پلک جپکنے سے پهلےاس کے اورملک سبا کے درمیانی زمین سمیٹ گئی اور تخت بلقیس کو حضرت سلیمان کے پاس حاضر کر دیا . ... ... جواب دیکھنا

اگر مسلمانوں کے بازار میں اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین کا حکم جاری هوگا ؟

احکام: سوال: اگر مسلمانوں کے بازار میں موجود اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو یا ایسے اسلامی ممالک سے لائی گئی هوں جو ذبح کے مساله میں شرعی حدود اور احکام کی رعایت نهیں کرتے هیں تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا حکم جاری هوگا ؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں