مقالوں کی ترتیب
جدیدترین مقالات
اتفاقی مقالات
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغزہے ۔
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں
- سیدعادل علوی » علماء انبیاءکے وارث! کیوں ا ور کیسے؟
- سیدعادل علوی » نبوت ۔ جناب سید عادل علوی صاحب
- سیدعادل علوی » ماہ رمضان ،بہار قرآن
- سیدعادل علوی » فلسفہ عدل۔ سیدعادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » امام حسینؑ کاشیدائی ۔سیدعادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » تولا وتبرا۔ سیدعادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » فلسفہ توحید۔ سید عادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا سرالوجود
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
اتفاقی مقالات
- سیدعادل علوی » علوم غریبه بقلم آیت الله الاستاذ عادل العلوی
- سیدعادل علوی » (ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » علماء انبیاءکے وارث! کیوں ا ور کیسے؟
- سیدعادل علوی » قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغزہے ۔
- سیدعادل علوی » امام حسینؑ کاشیدائی ۔سیدعادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں
- سیدعادل علوی » امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر الله کی زیارت هے
- سیدعادل علوی » تولا وتبرا۔ سیدعادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » نبوت ۔ جناب سید عادل علوی صاحب
- سیدعادل علوی » زینب کبری لوح محفوظ کی زینت
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- سیدعادل علوی » امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر الله کی زیارت هے
- سیدعادل علوی » علوم غریبه بقلم آیت الله الاستاذ عادل العلوی
- سیدعادل علوی » (ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1
- سیدعادل علوی » زینب کبری لوح محفوظ کی زینت
- سیدعادل علوی » فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا سرالوجود
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
- سیدعادل علوی » ماہ رمضان ،بہار قرآن
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں
- سیدعادل علوی » عیدغدیرکاتحفہ
- سیدعادل علوی » فلسفہ عدل۔ سیدعادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو۔ (2) آیت الله سید عادل علوی
- سیدعادل علوی » علماء انبیاءکے وارث! کیوں ا ور کیسے؟
- سیدعادل علوی » فلسفہ توحید۔ سید عادل علوی مدظلہ
- سیدعادل علوی » زندگی میں گناهوں کا اثر۔۔۔ از آیت الله سید عادل علوی
ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
بیشک جس کےدل میں تقویٰ الہی ہو وہ شعائر الٰہی کا احترام اور تعظیم کرتا ہے۔ اسی طرح شعائر الٰہی میں سے عزیز اور ولی خدا سید الشہدا ؑامام حسین ؑ کے شعائرکوبھی محترم سمجھتا ہے ۔ وہ حسین ؑ جس کا ذکر عرش پرلکھا گیا ہے ۔ (الحسين مصباح هدىً وسفينة نجاة). بیشک امام حسینؑ ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں ۔(اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّنَہَرٍ فِيْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيْكٍ مُّقْتَدِرٍ)بیشک صاحبان تقویٰ باغات اور نہروں کے درمیان ہوں گے اس پاکیزہ مقام پر جو صاحبِ اقتدار بادشاہ کی بارگاہ میں ہے۔ ... باقی مطلب
ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
امام حسین ؑ اپنے والد گرامی کی طرح فرماتے ہیں : (دو قسم کے لوگوں نےمیری کمرکو توڑ دیاہے ایک وہ عالم جو گناہ کرنے سے پرواہ نہیں کرتا اور اپنے علم پر عمل بھی نہیں کرتا ۔ دوسرا وہ جاہل جو اپنے جہل پرعمل کرتے ہوئے عبادت انجام دیتا ہے اور جہالت کے ساتھ اپنے رب کی عبادت کرتا ہے۔جوشخص مجالس اور عزاءحسینی کو جہالت اور اپنی خواہشات کے مطابق تشکیل دیتا ہےاس میں کوئی شک نہیں کہ اس نے اپنی جہل کے گھوڑوں کی ٹاپوں سے امام حسین علیہ السلام کے پشت مبارک کو روندھ ڈالاہے ، اور آپ ؑکے لا فانی انقلاب کی کمر توڑ دیا ہے ، اپنی جہل اور گمراہی کی وجہ سے امت مسلمہ اور بنی نوع بشرکے اصلاح کی بنیاد کو ختم کردیاہےبیشک امت مسلمہ لوگوں میں سے بہترین قوم ہے انہیں لوگوں کی ہدایت کے لئے بھیجا گیا ہے ، اور یہ کہ خدا نے سید المرسلین اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے ذریعے ختم نبوّت اور رسالت پرمہر ثبت کردی ہے پس خدا نے آپﷺ کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ دین لٰہی سب تمام ادیان عالم پر غالب آجائے اور عنقریب آل محمّد علیہم السلام میں سےخاتم الاوصیاءاور عصارۃ الانبیاءحضرت مہدی موعود ارواحنالہ الفداء ظہور کرے گا جو زمین کو عدل وانصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم اور جور سے بھر چکی ہوگی۔ ... باقی مطلب
ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے۔﴿وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ[1].جوشخص شعائر الٰہی کا احترام کرتا ہے۔تو یہ دلوں کی پاکیزگی اور تقویٰ کے باعث ہے۔اس میں کوئی شک نہیں ہےکہ ہم شیعہ امامیہ ،ائمہ معصومین علیہم السلام کے چاہنے والے اور ان کے دوست داروں میں سے ہیں اور ہم اپنے عقیدے اور عمل میں ان کے مذہب کے پیروکا رہیں بیشک جو دلائل اور برہان ہمارے پاس ہے اُن پر ہمارا ایمان اور اعتقاد ہے اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حکم سے غیبت کبری ٰکے دوران ہم اپنے دینی اور فقہی اعمال کو صحیح انجام دینے کے لئے،چاہے عبادات میں سے ہو یا معاملات میں سے ،مجتہدین عظام اور جامع الشرائط فقیہ کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔ ... باقی مطلب
نبوت ۔ جناب سید عادل علوی صاحب
ترجمہ: علی رضا رضوی الہ آبادی ... باقی مطلبفلسفہ عدل۔ سیدعادل علوی مدظلہ
اصول دین کی دوسری قسم عدل الٰہی ہے،عدل الٰہی کاشمار خدا کے ان صفات میں ہوتاہے جنھیں صفات کمالیہ الہیہ کہاجاتاہے، خداکے عادل ہونے کے معنی یہ ہیں کہ وہ اپنے فیصلہ میں کسی پرظلم نہیں کرتااورنہ ہی اپنے محاکمہ پر افسوس کرتا ہے۔وہ اپنےبندوں پر وہ چیزیں واجب نہیں کرتاجنہیں وہ انجام نہ دے سکیں اورنہ ہی ان پر استحقاق سے زیادہ عقاب رواجانتاہے ، وہ عمل جو قبیح وناشائستہ ہوتاہے ان سب سے منزہ ہے، عدل الہی کو اصول دین میں قراردینے کی وجہ یہ ہے کہ اساس اسلام بلکہ مطلق احکام دین کا دارمدار حتیٰ دین اسلام کی تکمیل اورنبی ﷺ کی حقانیت وصداقت سب کچھ اسی پر موقوف ہے۔
... باقی مطلب