آخری خبریں
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
- مناسبت » 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
- مناسبت » رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
- مناسبت » 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
اتفاقی خبریں
- خبر (متفرقه) » سالانہ "تین روزہ مجالس" ترحیم کا انعقاد
- مناسبت » 8ربیع الثانی (1437ھ)ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 11ذی القعد (1442ھ)ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15رجب (1441ھ)وفات حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کےموقع پر
- مناسبت » رحلت حضرت محمداور امام حسن ؑ وامام رضا ؑکی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » ربیع الاول کا مہینہ ، محبتِ رسول اور اِصلاحِ اَعمال کا پیغام
- خبر (متفرقه) » مجلہ الکوثرکا شمارہ"33"صادرکیاگیاہے۔
- مناسبت » 20جمادی الثانی (1438ھ)ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
- مناسبت » 17 ربیع الاول (1442ھ)ولادت با سعادت صادقین علیہما السلام کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ (1442ھ)شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » آٹھ شوال (یوم الھدم) وہابیوں کے ہاتھوں بقیع کے تخریب کادن
- مناسبت » 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
- خبر (متفرقه) » پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کاافتتاح
- مناسبت » 11 ذی قعدہ(1440ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 10 رجب (1444ھ)ولادت باسعادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إنّا لله وإنا إليه راجعون
بسم رَبّ الشهداءوالصديقين،والحمد لله رب العالمين،وصلّى الله على أشرف خلق الله أجمعين محمد المصطفى،وعلى آله الطاهرين،سيّما بقيّة الله في الأرضين، عجل الله فرجه،وسهّل مخرجه،آمين يا رب العالمين.
حاج اسعد اورہمارے پیارے بھائیوں کی خدمت میں ہمیشہ سعادت اورخوشی کی امیدکیساتھ !
شہید کے خانوادہ اور"حشد شعبي"کےتمام شہداء کے خاندان اورمخلص گھرانےخاص طور ہمارے بہادرمحافظین کواللہ تعالٰی اپنی برکتوں سے مالامال فرمائے۔
قرآن حکیم میں خداوندکریم کاارشاد گرامی ہیں۔"وَلا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لا تَشْعُرُونَ۔ وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنْ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنْ الأَمْوَالِ وَالأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرْ الصَّابِرِينَ۔ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"۔
حاج اسعد (دام عزہ) کی شہادت باعزت ترین موت اورشہیدکےمخلص گھرانےکیلئے بہترین عزاء اور با وقاروسعادت مندبرکت ہیں ۔
مجھے انکی بابرکت شہادت کے بارے میں بتایاگیا،تو بلندی درجات، اور صبر و تحمل کی حوصلہ افزائی کیلئے خداوندعالم سے دعاکی، خداوندعالم کےنزدیک شہادت بہترین عزاء اور با وقاروسعادت مندبرکت ہیں ۔ چونکہ راہ خدا میں شہید ہوناذریت رسول الله محمد صلى الله عليه وآله وسلم کیلئے باعث سعادت ہے، خداوندعالم نے راہ خدامیں اہل ایمان کی قتال اورشہادت کو باوقاروسعادت مندقراردیاہے۔
جیساکہ امام زين العابدين وسيد السّاجدين علي بن الحسين علیه السلام کافرمان ہیں۔ راہ خدا میں شہید ہوناہماراورثہ ہے اور ہمارے لئے باعث سعادت ووقارہے۔
خوش نصیب لوگوں کے بغیرکوئی شہادت کے درجہ پرفائز نہیں ہوسکتا۔جس طرح اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں میں سے انبياء،اوصياء،صدیقین کومنتخب کرتاہے اسی طرح شہداء اورصالحین کابھی انتخاب کرتاہے۔یہ وہ لوگ ہے جنہیں اللہ نبوت ، امامت ، شہادت ، نیکی اور اصلاح کی نعمت عطاکرتاہے۔اوریہی اللہ کی سب بڑی اورعظیم نعمت ہے۔
یہی وہ لوگ ہے جو راہ راست پرہے اورہدایت پانے والوں میں سے ہیں ۔ اوریہی بہترین ساتھی ہیں ۔ یہ بات واضح ہے کہ تمام مسلمان مرد عورت اپنی واجب اورمستحب نمازوں میں خداسے یہی طلب کرتے ہیں کہ خدايا ہميں سیدھاراستے کى ہدايت فرما ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور گمراہ ہوئے۔
بے شک یہ وہی لوگ جن کےبارے میں خداوندعالم قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے۔ " وَمَنْ يُطِعْ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُوْلَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنْ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُوْلَئِكَ رَفِيقاً" یعنی جو بھی اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا وہ ان لوگوں کے ساتھ رہے گا جن پر خدا نے نعمتیں نازل کی ہیں، انبیاء صدیقین، شہداء اور صالحین اور یہی بہترین رفقاء ہیں۔
شہادت کی اس عظیم نعمت پر ہم اللہ تعالیٰ کاشکرادا کرتے ہیں اوریہ آپ کےدروازے پردستک ہے۔ خدا نے آپ اور آپ کے شہداء کو انتخاب کیا،خداہمیں بھی اس کار خیر میں شریک کرے اورخداوند تمام لواحقین کوصبرجمیل واجر عظیم عنایت فرمائے ہم آپ کے غم اوردکھ میں برابرکے شریک ہیں ۔ "إنّا لله وإنا إليه راجعون، ولا حول ولا قوة إلّا بالله العلي العظيم.
خادمكم ومحبّكم
العبد عادل بن السيد علي العلوي
25 ربيع الثاني 1437 هـ ق