خبریں50سے زیادہ ممالک کے وفود کی موجودگی میں نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کی افتتاحی تقریب
آخری خبریں
اتفاقی خبریں
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
آخری خبریں
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
- مناسبت » 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- مناسبت » 4شعبان(1437ھ)ولادت حضرت عباس علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ (1442ھ)حضرت علی علیہ السلام کی تاج پوشی کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 11ذی القعد (1442ھ)ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 30 ذی قعدہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- خبر (متفرقه) » حشدالشعبی کے بعض مجاہدین کی سید عادل علوی سےملاقات
- مراسم » نویں بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کے ضمن میں ہونے والی علمی و تحقیقی کانفرنس کی پہلی نشست
- مناسبت » 17 ربیع الاول ولادت صادقین کادن ہے۔
- مناسبت » 11شعبان(1437ھ)ولادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 8ربیع الاول(1442ھ)شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت کادن(۱۳۳۵ھ)
- مناسبت » 25 رجب (1437ھ)شہادت امام موسي کاظم عليہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
- خبر (متفرقه) » آیت الله سیدعادل علوی عراق کے تبلیغی دورےسے واپس تشریف لاچکے ہیں ۔
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
50سے زیادہ ممالک کے وفود کی موجودگی میں نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کی افتتاحی تقریب
بروز بدھ 2شعبان 1434ھ بمطابق 12جون 2013ء کو روضہ مبارک حضرت امام حسین(ع) کے صحن میں نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کا افتتاح ہو گیا ہے یہ جشن کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے امام حسین علیہ السلام حضرت عباس(ع) اور شعبان کے مہینے میں دنیا میں آنے والی اہل بیت اطہار سے تعلق رکھنے والی دوسری برگزیدہ ہستیوں کے جشن میلاد کے حوالے سے 3سے 7شعبان 1434ھ بمطابق 12تا16 جون2012ھ منعقد کیا گیا ہے اس سال اس جشن کا شعار یہ ہے (امام حسین علیہ السلام ہی بہترین نمونہ اور بہترین دعوت ہیں)
اس افتتاحی تقریب میں روضہ مبارک امام حسین(ع) کے سیکرٹری جنرل علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد صافی کے علاوہ مراجع عظام کے نمائندگان، دیوان وقف شیعی کے صدر، روضہ مبارک حضرت امام علی ابن ابی طالب(ع) کے سیکرٹری جنرل، روضة مبارک امام موسیٰ کاظم(ع) و امام محمد تقی(ع)کے سیکرٹری جنرل اور روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کے سیکرٹری جنرل اور اداری سربراہان اور 50سے زیادہ ممالک کے وفود نے شرکت کی
اس افتتاحی تقریب کو 25سے زیادہ ٹیلی وذژن چینلوں اور دوسرے بہت سے میڈیا کے اداروں نے کوریج دی۔
اس افتتاحی تقریب کا آغاز کربلا کے دونوں روضوں کے مؤذن جناب الحاج اسامہ کربلائی نے تلاوت قرآن مجید سے کیا اور اس کے بعد دونوں روضوں کی نمائندگی کرتے ہوئے علامہ سید احمد صافی نے خطاب کیا اور پھر ان کے بعد بالترتیب دیوان الشیعی کے صدر جناب سید صالح حیدری، الازھر یونیورسٹی کے نمائندے جناب شیخ عبد الولی نصری، النمسا میں قائم مؤسسہ اسلامیہ للتعلیم والثقافہ کے رکن جناب وولف غاتع کرایبل، چین سے آئے ہوئے مہامن یان ایجو (نوح بن اسحاق)، ہندوستان کے علماءِ اہل سنت کی کمیٹی کے سربراہ جناب دریا آبادی، اہل سنت کے معروف عالم جناب شیخ جمال الدوسری نے خطاب کیا۔
اس تقریب میں بحرین کے شاعر مجتبی ثنان اور نذیر مظفر کے لکھے ہوئے قصائد بھی پڑھے گئے۔
جب اس افتتاحی تقریب کا اختتام ہوا تو تمام مہمان کتابوں کی نویں عالمی نمائش کو دیکھنے کے لیے چلے گئے کہ جہاں پر ایک مختصر تقریب میں نمائش کا افتتاح کیا گیا