b ماہ مبارک رمضان کی آمد پر
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    ماہ مبارک رمضان کی آمد پر

    ضیافت اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ٰ کی مھمانی

            حضرت رسول اکرم (ص) کی فرمائش کے مطابق تمام بندوں کو ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دعوت دی جاتی ہے اوروہ اپنے پروردگار کے مہمان ہوتے ہیں ۔آپ (ص)نے اس مقدس ماہ کے متعلق فرمایا :" ایھاالناس !انہ قد اقبل الیکم شھراللہ ۔۔۔۔وقددعیتم فیہ الیٰ ضیافۃ اللہ "اے لوگو!اللہ کامہینہ (ماہ رمضان)آگیاہے اوراس مبارک مہینے میں تمہیں مہمانی خداکی دعوت دی گئی ہے۔

    امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں ۔

    روزہ فقط کھانے اورپینے سے اجتناب کرنا نہیں بلکہ روزہ کے ساتھ مندرجہ ذیل امور کی بجاآوری بھی ضروری ہے۔یعنی اپنی زبان کو جھوٹ بولنے سے بچاو، اپنی آنکھوں کو ارتکاب حرام سے بچاو ،ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی جھگڑانہ کرو،حسد سے پرہیز کرو، ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو، گالی گلوچ سے پرہیز کرو کسی پر ظلم نہ کرو فقراء مساکین کیاخیال رکھو اوران کی مددکرو، بے عقلی نہکرو اورتنگ دل نہ بنو،قسم نہ کھاواگرچہ سچی کیوں نہ ہو۔

    یقیناً جس معاشرے میں لوگ ان شرائط کے ساتھ روزہ رکھیں اورجھوٹ ، غیبت ، حسد، گالی گلوچ ،جھگڑااورظلم وستم سے اجتناب کریں وہاں مظالم اورجرائم کم بلکہ ختم ہوجائیں گے ۔صلح وآشتی پاکبازی ،سچائی اورامانت ان کی جگہ سنبھال لے گی ۔