آخری خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- خبر (متفرقه) » بصرہ کےشہر"دیر" میں سالانہ مجالس عزاء کاانعقاد
- مناسبت » 17 ربیع الاول (1442ھ)ولادت با سعادت صادقین علیہما السلام کے موقع پر
- مناسبت » 3جمادی الثانی (1441ھ)شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
- مناسبت » 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
- خبر (متفرقه) » مجلہ الکوثرکا شمارہ"33"صادرکیاگیاہے۔
- خبر (متفرقه) » حضرت آیت الله سید علوی سے بعض مجاهدین کی ملاقات :
- مناسبت » 25محرم الحرام (1437ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » حضرت معصومہ بنت موسی کاظم علیہما السلام کی وفات (1436ھ)
- مناسبت » 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » ولادت با سعادت حضرت زینب سلام الله علیها
- مناسبت » 15 شعبان(نیمہ شعبان ) قطب عالم امكان ،حضرت بقيه الله الاعظم(اروحنا فداه) کی ولادت کادن :
- مناسبت » ولادت باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
۲۷ رجب المرجب (۱۴۳۵ہجری)عیدمبعث کادن
محمد کتنا پیارا نام ہے جسے زبان سے اداکرتے ہوئےدلوں کو سرور ملتا ہے فکروں کو جلا ملتی ہےزبان سے خوشبو آتی ہے اس ذات کی ہیبت اورعظمت نگاہوں کے سامنے مجسم ہوتی ہے ہدایت کی کرنیں دلوں میں اتر آتی ہیں شاید اسی لیے پروردگارعالم نے اذان ہو یا اقامت، نماز ہو یا کلمه شهادت الغرض ہر جگه اپنے نام کے ساتھ اپنے محبوب کا نام لینے کاحکم دیا ہے۔
رسول اکرم حضرت محمد ابن عبدالله ۱۷ربیع الاول بروزجمعه عام الفیل -۵۷۰ء-کو مکه مکرمه میں پیدا ہوے مادر گرامی آمنه بنت وہب هےاوروالد گرامی حضرت عبد الله بن عبد المطلب هے جوکه آپ ؐکے دنیا میں آنے سے پہلے ہی وفات پاچکے تھے اور آپ ؐپانچ سال کی عمر میں شفقت مادری سے بھی محروم ہوئے اور آپ کے دادا حضرت عبد المطلب نے آپ کی سرپرستی کی ان کی وفات کے بعد حضرت ابو طالب نے آپ ؐکی پرورش کی اور آخری دم تک آپ کی حمایت ؐکرتے رہے ۲۵ سال کی عمر میں حضرت خدیجه سے شادی کی اور ۴۰ سال کی عمر میں ۲۷رجب المرجب۴۰ عام الفیل کو رسالت پر مبعوث ہوے اور ۲۳ سال تک ظلمت کده دہر کیلئے چراغ فروزاں بن کے رہےانسانیت کی ہدایت اورفلاح وبہبود کیلئے شب وروزکوشاں رہے آخر میں قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کی ہدایت کاانتظام کرتے ہوے قرآن کریم اور اہلبیت اطهار علیهم السلام کوامت کے درمیاں چھوڑ کر ۲۸صفر ۱۱ ہجری کومدینه منوره میں رحلت کر گئے۔
وحی کے متعلق روایات: وفى المناقب: سَمِعْتُ مُذَاكِرَةً أَنَّهُ نَزَلَ جَبْرَئِيْلُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ سِتِّيْنَ أَلْفَ مَرَّةٍ . المناقب ج : 1 ص : 44 – جبرئیل رسول خدا ؐ پر ساٹھ ہزار مرتبہ نازل ہوئے۔
فى المناقب:أَنَّهُ كَانَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ كُرِبَ لِذَلِكَ وَ يَرْبَدُّ وَجْهُهُ وَ نَكَسَ رَأْسَهُ . المناقب ج : 1 ص : 43 -وحی نازل ہوتے وقت آپ پر غم-جیسا - لاحق ہوتا تھا چہرے کارنگ متغیر ہوتا تھا اور سر مبارک جھکادیتے تھے۔
وفى المناقب : رُوِيَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ يُسْمَعُ عِنْدَ وَجْهِهِ دَوِيٌّ كَدَوِيِّ النَّحْلِ وَ كَانَ يَنْزِلُ عَلَيْهِ الْوَحْيُ فِي الْيَوْمِ الشَّدِيدِ الْبَرْدِ فَيَفْصِمُ عَنْهُ وَ إِنَّ جَبِينَهُ لَيَنْفَصِدُ عَرَقاً . بحار الانوار ج : 18 ص : 261 المناقب ج : 1 ص : 43 -
جب بھی آپ پر وحی نازل ہوتی تھی آپ کے چہرے کے پاس سے بھنبھناہٹ کی آواز مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح آتی تھی اورجب آپ پر شدید سردی کے دن وحی نازل ہوتی تھی تو جب وحی تمام ہوتی تھی آپ کی پیشانی پر پسینہ کے قطرے نمایاں ہوتے تھے۔
آپکے شمائل اوراخلاقی صفات کے متعلق چندروایات : آپؐ ہر دیکھنے والے کی نظر میں باوقار اور باعظمت نظر آتے تھے، چہرہ مبارک چودهویں کے چاند کے مانند درخشاں تھا آپؐ فرماتے تھے میرا بھائی یوسف مجھ سے خوبصورت تھا لیکن میں ان سے زیادہ ملیح ہوں آپ ؐکا کلام واضح اور روشن تھا مخاطب کی عقل کے مطابق بات کرتے تھے کبھی کسی بات کو تین بار دهراتے تھے تا کہ مخاطب اچھی طرح سمجھ جائے تبسم کے ساتھ گفتگو کرتے تھے ہرگز کسی کی بات نہیں کاٹتے تھے کسی کی عیب جویی یا بد گویی کیلئے زبان نہیں کھولتے تھے آپ ؐ کی نظریں جھکی ہوتیں اورآپ ؐ کی نظریں آسمان سے زیادہ زمین کی طرف ہوتی تھیں آپ ؐ چکاچوندھ کسی کی طرف نہیں دیکھتے تھے بلکہ تھوڑی دیر کے لئے نگاہ کرتے تھے جب کسی سے ملاقات ہوتی تو سلام میں پہل کرتے تھے اہل فضل اوردانش کو ہر وقت اپنے حضور میں آنے کا موقع دیتے تھے اورہر شخص کو اس کی اپنی دین شناسی کے اندازے کے مطابق احترام کرتے تھے.
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : مَا رَأَيْتُ أَحَداً أَجْوَدَ وَ لَا أَنْجَدَ وَ لَا أَشْجَعَ وَ لَا أَوْضَأَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ۔ مكارمالأخلاق ص : 18 -
ابن عمر کہتا ہے : میں نے رسو ل خدا ؐ سے زیادہ کسی کو سخی ،دلیر، شجاع اور متواضع نہیں دیکھا۔
وفى الكافى بإسناده: عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ كَانَ فِي رَسُولِ اللَّهِ ثَلَاثَةٌ لَمْ تَكُنْ فِي أَحَدٍ غَيْرِهِ لَمْ يَكُنْ لَهُ فَيْءٌ وَ كَانَ لَا يَمُرُّ فِي طَرِيقٍ فَيُمَرُّ فِيهِ بَعْدَ يَوْمَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ إِلَّا عُرِفَ أَنَّهُ قَدْ مَرَّ فِيهِ لِطِيبِ عَرْفِهِ وَ كَانَ لَا يَمُرُّ بِحَجَرٍ وَ لَا بِشَجَرٍ إِلَّا سَجَدَ لَهُ .[1] ورواه الطبرسى فى المكارم۔ - الكافي ج : 1 ص : 442 -
کوئی وہاں سے گزرتاتوآپ کے پاکیزہ پسینہ کے خوشبو سے پتہ چلتا کہ آپ وہاں سے گزرے ہیں آپ کسی پتھر یاشجر سے نہیں گزرتے تھے مگر یہ کہ اس پر سجدہ کرحضرت امام محمد باقر نے فرمایا: رسو ل خدا ؐ میں تین خصلتیں ایسی تھیں جو کسی میں نہیں پائی جاتی تھیں ، آپ کا سایہ نہیں تھا ، آپ کسی راستے سے نہیں گزرتے تھے مگریہ کہ تین دن بعد بھییں ۔
وفى المكارم : كَانَ يُعْرَفُ فِي اللَّيْلَةِ الْمُظْلِمَةِ قَبْلَ أَنْ يُرَى بِالطِّيبِ فَيُقَالُ هَذَا النَّبِيُّ . - بحار الانوار ج : 16 ص : 248
تاریک راتوں میں لوگ آپ کودیکھنے سے پہلے خوشبو سے آپ کو پہچان لیتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ نبی اکرم ؐہیں ۔
آپ کی خوبیاں قریش ، عرب و عجم سب کو شامل تھیں وعدہ وفائی ،سچائی،امانتداری اور الفت ومحبت آپ کی صفات میں سے تھیں آپ سعه صدر اور وسعت نظر کے مالک تھے قرآن مجید آپؐ کا اخلاق تھا بلکه آپ ؐقرآنِ مجسم تھے تما م خوبانِ عالم كي خوبیاں آپؐ میں جمع تھیں اورتمام برائیاں آپ ؐسے دور تھیں بقول شاعر:
حسن یوسف دم عیسی ید بیضا داری
آنچه خوباں ہمه دارند تو تنہا داری
(مآخذ:سنن النبی علامہ طباطبائي-قدس سره الشريف – مترجم مصطفي علي فخري)