آخری خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- خبر (متفرقه) » حشدالشعبی کے بعض مجاہدین کی سید عادل علوی سےملاقات
- خبر (متفرقه) » مجلہ الکوثرماہ محرم الحرام عام(1437ھ)کا شمارہ "33" میں دومقالیں چھپ چکے ہیں۔
- خبر (متفرقه) » بصرہ کےشہر"دیر" میں سالانہ مجالس عزاء کاانعقاد
- مناسبت » 10 رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » شهزادی کونین حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا، ولایت کی حامی
- مناسبت » رحلت حضرت محمداور امام حسن ؑ وامام رضا ؑکی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1439ھ)ولادت حضرت زہراسلام اللہ علیہاکےموقع پر
- مناسبت » 10رجب (1436ھ) ولادت بادسعادت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » ۲۱رمضان(1439ھ) امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مراسم » علم اور عالم کی یا د میں سالانہ"تین روزہ مجالس اباعبداللہ الحسین(ع)" کاانعقاد
- مناسبت » 28صفر(1437ھ)رحلت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر
- مناسبت » 25شوال حضرت امام صادق علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » 3 رجب المرجب (1440ھ) شہادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی (1443ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
«حوزه»کے نمایندے سے گفتگو کرتے هوئے کها :
۶۰۰ عنوان کتابیں چھپ چکی ہے اورموسسہ تبلیغ و ارشادکےتوسط سے ان کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیاگیاہے۔
موسسہ تبلیغ و ارشادکےمدیرنے کہا: ہماری مشکلات میں سے ایک ڈاک کاخرچہ ہے مثال کےطورپر دس کلوکتاب کسی اورملک میں بھیجنے کیلئے 4 لاکھ تومان دینا پڑتاہے ۔
خبرگزاری «حوزه» سے گفتگومیں حجت الاسلام سید محمد علی علوی نےمرکز کی کارکردگی کوبیان کرتے ہوئے کہا: یه مرکز جو که پہلے ایک موسسہ تھا۔ 1405ھجری میں آیت الله سیدعادل علوی کے توسط سے عربی میں« الکوثر» اور" صوت الکاظمین " اردو میں "عشاق اهل بیت(ع)" نامی مذہبی وثقافتی ماہناموں کی اشاعت سے شروع هوا . که یه مجلات عراق، لبنان، سوئیڈین ، آسٹریلیا ، سعودی، خلیجی اور آفریقی ملکوں میں بھیج دی جاتی هیں .
موسسہ کےمدیرنے کہا «عالمی موسسه تبلیغ و ارشاد» تین سال پهلے موسسه سے مرکز میں تبدیل ہوگیاہے انہوں نے مزید کہا «الکوثر» مؤسسه تبلیغ و ارشاد، انتشارات تبلیغ و ارشاد، مؤسسه اطفالنا، دارالمحققین امام صادق(ع)، ماهنامه زبان فارسی حق، ماهنامه صوت الکاظمین،،الکاظمین سائٹ، علوی نیٹ ، ایران میں حسینیه کاظمینی ها ، مدرسه علمیه علوی، درمانگاه امام زین العابدین(ع)، دارالترجمه، مؤسسه آڈیوز ویڈیو، مسجد علوی، صندوق قرض الحسنه وغیره "عالمی مرکز اسلامی تبلیغ و ارشاد "کی فعالیت میں سے ہیں ،انہوں نے موسسہ کے انتشارات کوبیان کرتے ہوئے کہا۶۰۰ عنوان کتابیں مختلف موضوعات پراب تک چھپ چکی ہے ۔
موسسہ "اطفالنا" کے فعالیات کےبارے میں حجۃ الاسلام علوی کاکہناتھا:که موسسه اطفالنا کی ا صلی فعالیت ، اردو،عربی، فرانس اور فارسی زبانوں میں بچوں کیلئے مخصوص مجله چھاپنا هے جس میں بچوں کی عمری تقاضوں کے مطابق مطالب لکھی جاتی هے .
انھوں نے الکاظمین نیٹ ٹی وی کے بارے میں بتایا که یه نیٹ ٹی وی الکاظمین سیٹلائٹ ٹی وی چینل کیلئے مقدمه هے جو عنقریب شروع هونے والا هے انشا الله .
موسسہ کےمدیرنے سائٹ «علوی نت» کے بارے میں کہاکہ اب تک آیت الله آقائے مددی اورسید محمدرضا جلالی کےدرسی آڈیوز،درسی متن ، کتب ، خواهشمند حضرات کیلئے اس سایٹ پر موجود هیں .
اس موسسه کے دیگر فعالیات کے بارے میں گفتگو کرتے هوے حجت الاسلام علوی نے کها : پورے ایران میں موجود کاظمینی امام بارگاهوں (حسینیات ) پر نظارت کرنا بھی موسسه کی فعالیات میں سے هے جو که قم، مشهد، اهواز، اصفهان، خمینی شهر، کاشان، قرچک، دولت آباد تهران و غیره میں موجود هیں جو ڈائرکٹ یا غیر مسقیم طور پر حضرت آیت الله علوی کی زیر نظر هیں که لائبریریاں بھی ان امامبارگاهوں میں قائم کی گئی هیں .
انھوں نے مزید کها : مرکز دارالمحققین امام صادق(ع) میں پچاس هزار سے زیاده کتابیں موجود هیں که جس سے محققین اور سرچ اسکالرسز استفاده کرتے هیں .مرکز تبلیغ وارشاد کے مدیر نے دار الترجمه کے فعالیات کی طرف اشاره کرتے هوئے کها : اس مرکز میں مقالات ،کتابیں اور سایٹس ، اردو ، فرانس ، انگریزی ، عربی، ترکی اور کردی جیسی زبانوں میں ترجمه کیا جاتا هے .
حجت الاسلام علوی نے موسسه کے آڈیو ،ویڈیو سنٹر کے بارے میں کها : یه سنٹر مختلف سیٹلائٹ چینلوں کیلئے پروگرام اور مٹیریل تیار کرنے کیلئے بنایا گیا هے که جس میں اب تک مختلف شخصیات کے 130 سے زائد موضوعات پر مٹیریل تیار کیا جا چکا هے .
انھوں نے مزید کها : اهل بیت(ع)، الانوار، الجوادین، الکاظمین، العهد، المعارف، الولایه، الجزیره، الاهواز، العالم، الفرات، الکوثر، کربلا، ثامن، الصراط و ... جیسے چینلوں کے ساتھ همارا رابطه هے اور ان کے لئے بھی هم پروگرام تیار کرتے هیں . انھوں نے اس مرکز کے فعالیات میں سے " رسالة الاسلامیة" کے مجلدات کو چھاپنا ذکر کیا اور کها : یه آیت الله سید عادل علوی کی کتابوں کا مجموعه هے
که جس میں 120 جلد شامل هیں که اب تک 35 جلد چھب چکی هیں اورمزید کها : موسوعه "العلوی المسیر للشباب" کا چھاپنا موسسه کی دیگر فعالیات میں سے هے که اب تک اس میں سے مختلف موضوعات پر مشتمل تین مجموعه چھپ چکی هیں انھوں نے بک اسٹالوں میں شرکت کرنے کو موسسه کی ایک اور فعالیت بتایا اور کها : تهران، قم ، نجف اور کاظمین کے بک اسٹالز میں شرکت کرنا موسسه کی دیگر فعالیات میں سے هیں .
مرکز تبلیغ وارشاد کے مدیر نے کها : جو مشکلات همیں در پیش هیں اس میں سے بک پوسٹ خرچه هے مثلا 10 کیلو گرام کسی بھی ملک بھیجنے کیلئے 4لاکھ تومان دینا پڑتا هے اور هم پر بهت بڑا خرچه آتا هے . حجت الاسلام علوی نے کها : انھی مشکلات کی وجه سے بهت ساری فعالیات مثلا باهر کے 5هزار اراکین کے شبهات اور سوالات کے جوابات کا سلسله رک گیا هے اوراب هم گزشته کی طرح خطوط ،مجلات اور متعدد کتب ، دنیا کے مختلف ممالک کے شیعوں کو نهیں بھیج سکتے هیں .