b آپ کانام اورسلسلہ نسب
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
زندگی نامہ ◄

آپ کی مختصر حالات زندگی

سماجی اورثقافتی خدمات

آپ کانام اورسلسلہ نسب

.بسم اللّه الرحمن الرحيم.



آپ کاسلسلہ نسب

آپ کی نسب والد گرامی کی طرف سے اڑتیس واسطوں سے عبد الله باهر  تک پهنچتا هےجن کی والده فاطمه دختر امام حسن علیه السلام اور حضرت امام محمد باقر ابن امام زین العابدین ابن امام حسین ابن امام علی ابن ابیطالب علیهم السلام ان کےسگے بھائی هیں ۔

آپ کی والدہ گرامی جوسید محمد حسینی نجفی کی بیٹی ہیں کی طرف سے آپ کا نسب امام زین العابدین علیہ السلام تک پہنچتاہے۔