b آپ کی ولادت
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
زندگی نامہ ◄

آپ کی مختصر حالات زندگی

سماجی اورثقافتی خدمات

آپ کی ولادت

.بسم اللّه الرحمن الرحيم.

۔آپ کی ولادت

آپ کی ولادت باسعادت 6 رمضان المبارک 1375 ھ کو بین  الطلوعین کے وقت  شهر مقدس کاظمین میں دو اماموں حضرت امام موسی بن جعفر اور امام محمد تقی علیهما السلام کی پناہ میں ہوئی ۔آپ چونکہ دوبہنوں کے بعدہوئے تھے اورآپ سے پہلے آپ کا عزیزنامی بھائی اپنے والدین کے لئے ذخیرہ آخرت بن کرفوت ہوچکا تھااس لئے آپ کی مہربان ماں نے بہت محبت اورمہربان کے ساتھ آپ کی پرورش کی ۔آپ کی خاطربہت سی پریشانیاں برداشت کیں راتیں جاگ جاگ کر کاٹیں یہاں تک کہ آپ اپنے خاندان میں ایک بہترین ماں کے عنوان سے مشہور ہوگئیں ۔والدہ کی طرح آپ کے والد گرامی سید علی علوی بھی آپ کا بہت خیال رکھتے تھے ان کو آپ سے ایک خاص عنایت تھی ۔