b تدریس
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
زندگی نامہ ◄

آپ کی مختصر حالات زندگی

سماجی اورثقافتی خدمات

تدریس

.بسم اللّه الرحمن الرحيم.

تدريس

آپ نے بهت سےطلباء کو مقدمات اور سطوح کے دروس پڑھائے ۔

آپ نے تدریس نے تدریس کا آغاز 1391 ھ میں بغداد مین اپنے والد گرامی کی مسجد(جامع علوی)میں "توضیح المسائل "اور "ہدایۃ المستفید فی علم التجوید"کے درس سے کیا۔

آپ نے شرح الباب الحادی عشرپانچ سے زیادہ مرتبہ،اور"شرح التجريد "دو دمرتبہ مکمل طور پرپڑھائیں اس کے علاوہ"شرح اللمعه " المكاسب ،الكفايه ، الشرائع  ،المغني اورشرح ابن عقيل،سيوطي ،جامع المقدّمات ،مختصر المعاني ،الرسائل  ،تفسير ، شيخ انصاري کی کتاب رسائل ،القوانين ،بدایۃ  الحكمه ،نهايته الحکمه والمنظومه ، بھی پڑھا چکے ہیں۔

            آپ 1418ھ میں فقہ اوراصول کادرس خارج بھی شروع کیااورآج تک یہ درس جاری ہیں ۔ان کے علاوہ آپ اخلاق اورعرفان کے دروس بھی دیتے ہیں ۔

دنیا کے مختلف ممالک اور اقوام پانچ بر اعظموں سے تعلق رکھنے والے افرادآپ کے  شاگرد هیں ان میں ایران ،عراق،خلیجی ریاستوں،لبنان،سوریه، شام افریقہ ، انڈونیشا، ملایشیا،هندوستان ،پاکستان ،یورپ،چین ،ترکی کے طلاب شامل ہیں  آپ کے بہت سے شاگرد آج کل دینی مراکز کے فضلاء  میں شامل کیے جاتے ہیں تعلیم، خطابت ،تالیف، سیاست جیسے شعبوں میں بہت سی نامور شخصیات کاشمار آپ کے شاگردوں میں ہونا ہے ۔غرض آپ کی درسگاه سے سینکڑوں طلباء فارغ التحصیل هو ئےهیں