b اس حصہ کے آخری سوالات اور جوابات احکام
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟

سوال: کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے اور قرآن کریم میں اس کی کیا دلیل ہے؟ ... جواب دیکھنا

اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟

سوال: اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہے جومسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے ماہ مبارک رمضان میں استمنا یا جماع کریں ،یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے،اسی طرح اذان صبح تک جنابت کی حالت  پر باقی رہےاور جان بوجھ کر قے کریں،کسی سیّال چیز سےحقنہ (انیما) کریں یا گرد وغبار کو حلق تک پہنچائے۔
کیا اس مسٔلہ میں جاہل قاصر اور مقصر کے لئے ایک ہی حکم ہے یا اختلاف پایا جاتا ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دیں۔ ... جواب دیکھنا

آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟

سوال: آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟
جوشخص ابتداء سےہی کسی مردہ مجتہدکی تقلیدکرتا ہے تو اس کیلئے کیا حکم ہے، اورجبکہ انہیں زندہ اورمردہ تمام مجتہدین سے اعلم بھی جانتا ہیں۔
... جواب دیکھنا

کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟

سوال: کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
کیا سجدے میں جانے سے پہلے تکبیرمستحب ہے؟
کیاپہلے اوردوسرے کےسجدے بعد اور دوسرےسجدے سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
کیا ذکر "بحول الله وقوته أقوم وأقعد" کا پڑھنامستحب ہے؟
... جواب دیکھنا

اجنبی عورت کون ہے؟

سوال: اجنبی عورت کون ہے؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں