b اس حصہ کے آخری سوالات اور جوابات احکام
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟

ایک شخص کسی مرجع کی تقلید کرتاہے جو نماز جمعہ کے وجوب کاقائل ہے۔ اور وہ شخص لوگوں سے سنی ہوئی بات کو صحت کی طرف نسبت دیتے ہوئے نقل کرتے ہیں کہ جو شخص جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کردےتو اس کے لئے چوتھی جمعہ میں شرکت کرنے کی اجازت ہے۔ اور اسی طرح کی ایک روایت نبی اکرم ﷺ سے بھی نقل کرتے ہیں؟ ... جواب دیکھنا

امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟

امام زمان (عج)کی غیبت کے زمانے میں نماز جمعہ کیلئے کونسے شرائط کا ہونا ضروری ہے ؟ ... جواب دیکھنا

کیا حاملہ عورت کو طلاق دیناجائزہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص ہے جس کی بیوی کو حاملہ ہوئے چھے ماہ گذر چکے ہیں اورشوہر طلاق دینا چاہتاہے تو کیاطلاق جائز ہے؟
... جواب دیکھنا

کیا تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھی جاسکتی ہے؟

کیا تشہد میں شہادت ثالثہ (شہادت ولایت امیر المومنین علیہ السلام) پڑھی جاسکتی ہے ؟ ... جواب دیکھنا

کیا روزےدارکی نیندعبادت ہے؟

کیسے روزےدارکی نیندعبادت ہوسکتی ہے توضیح دیں؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں