b اس حصہ کے آخری سوالات اور جوابات احکام
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟

سوال : کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟
آغا صاحب میں لوگوں کی غیبت کرتا تھا غلط باتیں کرتا تھا اور جھوٹ بولتا تھا ابھی میرا ضمیر بیدار هوا هے پشیمانی نے میری نیند اڑا دی هے لهذا میں گزشته سے توبه کرنا چاهتا هوں اور میں کتابوں میں پڑھ چکا هوں که لوگوں سے حلالیت طلب ... ... جواب دیکھنا

کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟

سوال: کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟ کیا موجوده مجتهدین کو اعلمیت کے اعتبار سے ترتیب وار بیان فرما سکتے هیں؟
... جواب دیکھنا

کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے ؟

سوال : کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے اور حضرت صاحب العصر والزمان عج الله تعالی فرجه الشریف کی نگرانی میں هوتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟

سوال : کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟
میں نے ایک ایسے شخص سے شادی کی هے جو پهلے مسلمان تھا لیکن ابھی کسی چیز پر عقیده نهیں رکھتا هے وه مجھے حجاب اتارنے کا دستور دیتا هے تو ایسے حالات میں کیا کرنا چاهیے جبکه هم یورپ میں رهتے هیں؟

... جواب دیکھنا

عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟

سوال:عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟
کیوں قطیف میں عورتوں کیلئے چهره کھلا رکھنا حرام اور مثلا ایران اور کویت جیسی دوسری جگهوں پر جائز هے جب که همیں معلوم هے حضور پاک ﷺ نے فرمایا هے :(المراة كلها عورة ماعدا كفيها ووجهها في الصلاة) عورت کا پورا جسم( شرمگاه هےاور اس کا )ڈھانکنا ضروری هے سوائے نماز کے که جس میں دونوں هاتھوں اور چهرے کا ڈھانکنا ضروری نهیں هے .
اس روایت میں صرف نماز کی حالت میں چهره کھلا رکھنے کی اجازت دی هے تو کیسے ایران میں کھلا رکھنا حلال اور قطیف میں حرام هے؟
... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں