b لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟

لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟

جواب: بهتر تھا جس جملے میں ناهیا کا کلمه موجود هے اسے بھی لکھ دیتے  تاکه پته چلے اس سے کیا مراد هے اگر صرف اس کلمے کا معنی مراد هو تو یه کلمه  نهی  ینهی  سے امر اور فرمان کے مقابل میں، روکنے کے معنی میں آتا هے  او ناهیا  نهی کا اسم فاعل هے  یعنی روکنے والا  اور اگر یه کلمه دعاوں میں دیکھا هے تو اس کا کوئی اور معنی هو گا  لیکن میرے خیال میں دعا میں ایک اور کلمه آپ کو نظر آیا هو گا  شراهیا کا کلمه جو ایک فرشتے کا نام هے ۔

تاریخ: [2015/8/12]     دوبارہ دیکھیں: [1806]

سوال بھیجیں