b معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟

معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟

جواب: معجزہ ایک  ایسا خارق عادت کام ہے جو پیغمبران الٰہی  اپنی نبوت کی اثبات کیلئے انجام دیتے ہیں۔ جیساکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عصا کو  اژدہا بنادیا۔

مگر  جادو اس کےبالکل برعکس ہے، اوریہ  ایک باطل عمل ہے۔ جیساکہ جادوکرنا  فتاوی ٰ علما   کے مطابق جائزنہیں ہے۔والله العالم۔

تاریخ: [2017/12/20]     دوبارہ دیکھیں: [1243]

سوال بھیجیں