b شرارتی بچوں کی حرکات
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

شرارتی بچوں کی حرکات

سوال: میرا بچہ 6سال کاہے۔اس کے حرکات وسکنات مناسب نہیں ہے وہ بہت شرارتی ہے ۔ اورگھر پر ہمیں بہت تنگ کرتاہے۔ اس موضوع پر برائےمہربانی آپ میری راہنمائی فرمائیے؟

جواب:امام كاظم عليه السلام سے  ایک روایت نقل ہوئی  ہے۔ کہ ایسے بچے جب بڑے ہونے کے بعد عاقل  اور باہوش(زہین)بن جاتے ہیں ۔ لذا آپ کو چاہیے صبر وتحمل سے کام لیں، اچھائی اسی میںہے۔ خدا وند عالم بہتر کرے گا،  ان شاء اللہ ۔

تاریخ: [2018/2/21]     دوبارہ دیکھیں: [1142]

سوال بھیجیں