b اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"

سوال9: اس آیت کاکیامطلب ہے؟ "الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
آیت کا معنی کیاہے"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا" آیت میں موجوداہم نکتہ کیاہے ؟

جواب: بےشک دنیا اوراسکی زندگی آزمائش اور امتحان کی جگہ ہے۔ اور خدا وند عالم  اپنے بندے سے سب سے احسن (اچھا)عمل چاہتاہے۔ جوکہ حسن سے بڑھ کر ہے ،جس میں  وفاداری اور محبت دونوں پائی جاتی ہے۔

تاریخ: [2018/7/28]     دوبارہ دیکھیں: [1577]

سوال بھیجیں