b آخری سوالات اور جوابات
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟

احکام: سوال: اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہے جومسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے ماہ مبارک رمضان میں استمنا یا جماع کریں ،یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے،اسی طرح اذان صبح تک جنابت کی حالت  پر باقی رہےاور جان بوجھ کر قے کریں،کسی سیّال چیز سےحقنہ (انیما) کریں یا گرد وغبار کو حلق تک پہنچائے۔
کیا اس مسٔلہ میں جاہل قاصر اور مقصر کے لئے ایک ہی حکم ہے یا اختلاف پایا جاتا ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دیں۔ ... جواب دیکھنا

قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟

قرآنیات: سوال:ماہ مبارک رمضان کی دعائیں اوراس مہینے میں تکرارسے حج کا طلب کرنے کے درمیان کیاارتباط پایاجاتاہے؟ ... جواب دیکھنا

میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟

اعتقادی: سوال:میت کو قبر میں کیسے رکھا جائے تا کہ وہ قبر سے مانوس ہوجائے؟
میت کو اس کے قبر میں کیسا رکھا جائے تا کہ وہ قبر سے انس پیدا کریں ، اس کی وحشت سے خوف زدہ نہ ہو، وہ کون سے اعمال ہیں جو ہم ان کے لئے انجام دے سکتے ہیں اور میت کو ہدیہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
... جواب دیکھنا

نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟

اخلاقیات: سوال: نماز فجر کو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسے حاصل کروں ؟
نماز فجر کوہمیشہ اول وقت میں پڑھنے کی توفیق کیسے حاصل کیا جائے ؟ کیا کوئی ایساعمل ہے جس کی ہمیں نصیحت فرمائیں؟
... جواب دیکھنا

امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟

اعتقادی: سوال: کیا امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر تمہارے پاس کوئی دلیل ہے ؟
... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں