b آخری سوالات اور جوابات
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اگر مسلمانوں کے بازار میں اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین کا حکم جاری هوگا ؟

احکام: سوال: اگر مسلمانوں کے بازار میں موجود اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو یا ایسے اسلامی ممالک سے لائی گئی هوں جو ذبح کے مساله میں شرعی حدود اور احکام کی رعایت نهیں کرتے هیں تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا حکم جاری هوگا ؟ ... جواب دیکھنا

جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟

مختلف موضوعات: سوال:میں حرام شهوت میں مبتلا هو گیا هوں، جب بھی اس بری عادت کو ترک کرنا چاهتا هوں کامیاب نهیں هوتا هوں۔ جبکه میں بہت کوشش کرتا هوں اور مدتوں گھر سے باهر نهیں نکلتا هوں تاکه کسی پر نظر نه پڑے لیکن کوئی فائده نهیں هوتا۔ جب گھر پر هوتا هوں اس وقت بھی شیطانی خیالات مجھے نهیں چھوڑتے هیں۔ شیطان طاقتور هے لیکن الله بهت زیاده طاقتور هے. الله آپ پر رحم کرے۔ میری راهنمائی کریں . ... جواب دیکھنا

میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں ،گھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے

احکام: سوال: آغا صاحب، ان دنوں میں ایک مشکل کا شکار هوں. وه یه که میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں اور پھرگھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں. پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے۔ اور میں باوضو هو کر آیت کریمه پڑھ کر سو جاتاهوں۔ آپ میری راهنمائی کیجئے. ... جواب دیکھنا

کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟

مختلف موضوعات: سوال:کیوں عربی اور قمری مهینے متغیر هیں اور رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے؟ ... جواب دیکھنا

: کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟

اعتقادی: سوال:کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں اور اس آیت کا کیا مطلب هے ؟ حَتَّى إِذَا اسْتَيْأَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّواْ أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُواْ جَاءهُمْ نَصْرُنَا فَنُجِّيَ مَن نَّشَاء وَلاَ يُرَدُّ بَأْسُنَا عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ (سوره یوسف :110)ترجمه : یہاں تک کہ جب انبیاء مایوس ہو گئے اور لوگ بھی یہ خیال کرنے لگے کہ ان سے جھوٹ بولا گیا تھا تو پیغمبروں کے لیے ہماری نصرت پہنچ گئی، اس کے بعد جسے ہم نے چاہا اسے نجات مل گئی اور مجرموں سے تو ہمارا عذاب ٹالا نہیں جا سکتا۔ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں