Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
آخری سوالات اور جوابات
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟

اخلاقیات: سوال: اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ بعض لوگ دینی علما ء کی قدرکرتے ہیں لیکن طلاب کا احترام نہیں کرتے یعنی مثال کے طور پر ، وہ علماء کو تو چاہتے ہیں مگر دینی طلباء کوپسند نہیں کرتے ، بلکہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں حقیر سمجھتے ہیں، ہم ان کیلئے کیا جواب دیں گے؟
... جواب دیکھنا

معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟

اعتقادی: سوال : معصومین کی نیابت میں اعمال بجا لانا افضل ہے یا اپنے نیک اعمال معصومین کو ہدیہ کرنا افضل ہے ؟ ... جواب دیکھنا

کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟

احکام: سوال: کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے اور قرآن کریم میں اس کی کیا دلیل ہے؟ ... جواب دیکھنا

کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟

اعتقادی: سوال: کیا رسول گرامی اسلام ﷺ سے کوئی ایسی صحیح السند روایت پائی جاتی ہے جو شہید پر دلالت کرتی ہو یا ایسے شخص پر جو ابو شہداء کے نام سے جانا جاتا ہو؟
براہ کرم ہماری راہنمائی فرمائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
... جواب دیکھنا

کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟

اعتقادی: سوال : کیا حضرت زہراء سلام اللہ علیہا عام عورتوں کی طرح عادت کے ایام میں خون دیکھتی تھی؟
... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں