سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

بدن کمزور ہونے کے باوجود روزہ رکھاجاسکتاہےیانہیں؟

السلام عليكم
چارماہ قبل سے میرے پیٹ اورمعدے میں دردہے جسکی وجہ سے میں بہت کمزور ہوجاتاہوں۔
چار دن پہلےسے میرے جسم میں بہتری محسوس کررہاہوں اور چند دنوں کے بعد ماہ مبارک رمضان بھی شروع ہونے والاہے ۔ میرے لئے کیا حکم ہے؟ کامل طور پرصحت یاب ہونے تک انتظار کروں یا روزہ رکھوں؟

بسم الله الرحمن الرحیم

جواب:آپ کوچاہیے کہ فی الفور کسی مستند ڈاکٹر سے رجوع کرے۔

اور وہ جو کہےاسی کےمطابق عمل کرے۔ والله العالم۔
تاریخ: [2016/11/8]     دوبارہ دیکھیں: [1567]

سوال بھیجیں