سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟

کیوں ہم اتنا زیادہ اللہ سے دعامانگتے ہیں جبکہ ہماری دعا ئیں قبول نہیں ہوتی؟

جواب:اللہ تعالیٰ نے دعاکو   قبول کرنے کا وعدہ کیا ہے اور خداکبھی  اور کسی  صورت میں اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرتا ۔

 مگر دعا قبول نہ ہونے کی دوصورتیں ہو سکتی ہیں۔

 پہلی صورت  یہ ہے:کہ  ہم دعا کے ان شرائط اور آداب کی رعایت نہیں کرتے جوشرائط آداب وسنن کی کتابوں میں بیان ہواہے۔اورہم اس وقت دعاکرتے ہیں جبکہ ہماراپیٹ لقمہ حرام سے بھراہوا ہوتاہے  تواس وقت  ہماری دعاقبول نہیں ہوتی۔

دوسری صورت یہ ہے: کہ استجابت دعا اور کسی چیز کی حاجت وتمنارکھنا یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ استجابت کے پانچ یااس سےزیادہ مراتب ہیں اوران مراتب میں سے کمترین مرتبہ کسی حاجت کاپوراہونا۔ورنہ  خدا کی طرف سے  استجابت ہماری حاجتوں سے کہیں زیادہ مہم ہیں ۔

جب ہم یہیں سے آگےنہیں بڑھ سکتے ہیں  توہمیں ایسا لگتاہے۔کہ اللہ تعالٰی ہماری دعا ئیں قبول نہیں کرتاجبکہ دعائیں مستجاب کرنے کیلئے خدا  وند عالم سے زیادہ بہترکون ہوسکتاہے اور ہمیں خداکا شکر بجا لانا چاہیے  ۔  یہ مت کہا کرو کہ خدا ہماری دعائیں مستجاب خدا نہیں کرتا۔ والله المستعان

تاریخ: [2017/4/30]     دوبارہ دیکھیں: [2676]

سوال بھیجیں