سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟

سوال : کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟
آغا صاحب میں لوگوں کی غیبت کرتا تھا غلط باتیں کرتا تھا اور جھوٹ بولتا تھا ابھی میرا ضمیر بیدار هوا هے پشیمانی نے میری نیند اڑا دی هے لهذا میں گزشته سے توبه کرنا چاهتا هوں اور میں کتابوں میں پڑھ چکا هوں که لوگوں سے حلالیت طلب کرنا توبه کے شرطوں میں سے هے لیکن جن کی میں نے غیبت کی هے بعضوں کو تو میں نے دیکھا هی نهیں هوں اور بعضوں کے پاس جا کر کهه دوں تو وه مجھے معاف نهیں کریں گے یا هماری دشمنی اور زیاده هو جائے گی اب میں کیا کروں مهربانی کریں انهی سوچوں کی وجه سے میری پلکیں نهیں جھپکتی هیں ؟

جواب:    آفرین هو تم پر توبه ،انابه اور سعادت تم پر مبارک هو توبه کرنے والے کی دعا قبول هوتی هے لهذا میرے گناهوں کی مغفرت، دنیا اور آخرت دونوں کی سعادت ور حسن عاقبت کے لئے دعا کریں .

لیکن غبیت کا مساله ، حلالیت طلب کرنا عسر اور حرج کی وجه سے ممکن نه هونے کی وجه سے تمهاری اور کوئی ذمه داری نهیں هے لیکن بهتر یه هے که آپ ان کے لئے استغفار کریں اور ان کی طرف سے صدقه دیدیں ، دو رکعت نماز پڑھ کر ثواب ان کو هدیه کریں اور ان کی کامیابی کیلئے دعا کریں اور تم بھی ان سب کو بخش دو جنهوں نے تمهاری غیبت کی هیں تم زمین والوں پر رحم کرو گے تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا  تم بخش دو اور چشم پوشی کرو الله تعالی بھی بخش دے گا اور چشم پوشی کرے گا اور الله توبه کرنے والوں کو دوست رکھتا هے

تاریخ: [2015/5/5]     دوبارہ دیکھیں: [1699]

سوال بھیجیں