سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟

سوال: نماز فجر کو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسے حاصل کروں ؟
نماز فجر کوہمیشہ اول وقت میں پڑھنے کی توفیق کیسے حاصل کیا جائے ؟ کیا کوئی ایساعمل ہے جس کی ہمیں نصیحت فرمائیں؟

جواب: سورہ " الکہف" کی آخری آیت کو سونے سے پہلےخلوص نیت اور محکم یقین کے ساتھ پڑھے۔چنانچہ  روایت میں آیا ہے کہ انسان کے سرہانے ایک فرشتہ آتا ہے  جواس کے کاندھے پرتھپکی مارکر بیدار کرتا ہے یہ عمل تجربے سے ثابت ہے ۔

بتحقیق  شیطان انسان کی کمین گاہ میں بیٹھا ہوتاہے جب انسان بیدار ہو جاتا ہے تو شیطان کی  ٹانگیں کھل جاتی ہیں اور اس کی آنکھ میں پیشاب کرتا ہے اس سے سرگوشی کرتا  ہے اور شیطان ہر حربے سے اسے غفلت کی نیند پڑا رہنے پر اکساتا رہتا ہے کہ اب بھی نماز پڑھنے کا وقت ہے یا اس کے بستر اوربچھونےکوآرام دہ  قرار دیتا ہے اس طرح انسان نیند اورگرم بچھونےسے اٹھنا پسند نہیں کرتا ہےسستی کی حالت  میں  دوبارہ سوجاتا ہے۔  آپ کو علم ہونا چاہیے کہ جو شخص خدا کو دوست رکھتا ہے وہ نماز شب  ادا کئے بغیر نہیں سوتا پس نماز فجرکےبارے میں آپ کا کیا رائے ہے ۔

مجھے اس شخص پرتعجب ہے جو  خدا کی محبت کا دعوی کرتا ہے  وہ کیسے خدا کی معصیت اور نافرمانی کرتا ہے اور میں تعجب کرتا ہوں  عاشق کونیند کیسے آتی ہے جبکہ نیند عشق کرنے والوں پر حرام ہے۔  واللہ المستعان

تاریخ: [2020/3/15]     دوبارہ دیکھیں: [802]

سوال بھیجیں