موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
کوئی بھی سوال
- مختلف موضوعات » تد بیر کیا هے ؟
- اعتقادی » ائمه(ع) کے اسماء گرامی قرآن کریم میں کیوں نهیں آیا هے ؟
- احکام » امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟
- اعتقادی » زیارت جامعه کے ان جملات کا کیا مطلب هے مهربانی کر کے ان جملات کی وضاحت کیجئے ؟ ...
- احکام » آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- اعتقادی » اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- احکام » کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کر نماز پڑھناجائز ہے ؟
- احکام » اجنبی عورت کون ہے؟
- عرفان » عبادت خدا کیلئےکوئی ایساپروگرام بتادیں جس میں زیادہ سےزیادہ تقرب الہی حاصل کرسکے۔
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
- احکام » میراسوال متعہ کےبارے میں ہے؟
- عرفان » دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
سوال: اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہے جومسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے ماہ مبارک رمضان میں استمنا یا جماع کریں ،یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے،اسی طرح اذان صبح تک جنابت کی حالت پر باقی رہےاور جان بوجھ کر قے کریں،کسی سیّال چیز سےحقنہ (انیما) کریں یا گرد وغبار کو حلق تک پہنچائے۔
کیا اس مسٔلہ میں جاہل قاصر اور مقصر کے لئے ایک ہی حکم ہے یا اختلاف پایا جاتا ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دیں۔
کیا اس مسٔلہ میں جاہل قاصر اور مقصر کے لئے ایک ہی حکم ہے یا اختلاف پایا جاتا ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دیں۔
جواب: یہ مسئلہ جاہل کے اعتبار سے اختلافی ہے بعض مجتہدین نےمطلقا جاہل کو عام لوگوں کی طرح قرار دیا ہے اور حدیث رفع (رفع عن امتی ما نسو ا) میں جاہل بھی شامل ہے پس اس کا مواخذہ نہیں ہوگا۔
اور بعض مجتہدین کا قول یہ ہے کہ جاہل قاصر عام لوگوں کی طرح ہے لیکن جاہل مقصر جو کہ اس زمانے میں اکثر لوگ مقصرین میں سے ہیں لہذا جاہل ،عالم اور معتمد(جو جان بوجھ کرکسی فعل کو انجام دیتا ہے) کے حکم میں ہے پس ایسےشخص پرقضا واجب ہے اور بعض موارد میں کفارہ بھی دینا چاہیے۔ لہذا آپ جس مجتہد کے مقلد ہیں اس کی طرف رجو ع کریں،و اللہ المستعان۔
سوالات یہاں سے (احکام)
- اجنبی عورت کون ہے؟
- کیا تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھی جاسکتی ہے؟
- عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟
- امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟
- کیا روزہ دار کی نیند عبادت ہے؟
- کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟
- کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
- اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- میراسوال متعہ کےبارے میں ہے؟
- خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟