سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟

ماہ مبارک رمضان میں وہ کونسا عمل ہے جس کاانجام دینازیادہ فضلیت رکھتاہے؟

بسم الله الرحمن الرحیم 

السلام عليكم

جواب : یہی سوال حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے خطبہ شعبانیہ  کے دوران رسول خدا ﷺ سے کیا تھا:کہ  اس مہینے میں سب سے برتر اور افضل عمل کیا ہے ؟ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: خدا کی حرام کردہ چیزوں سے پرہیز کرنا: الورع عن محارم اللہ۔

جیسا کہ مفاتیح الجنان   میں  موجود ہے۔ 

تاریخ: [2016/12/27]     دوبارہ دیکھیں: [1567]

سوال بھیجیں