سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے ؟

سوال : کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے اور حضرت صاحب العصر والزمان عج الله تعالی فرجه الشریف کی نگرانی میں هوتے هیں؟

جوا ب:السلام علیکم : بیشک حقیقی دینی مرجعیت ( مجتهد) کو الهی اور ربانی  تایید اور مدد حاصل هوتی هے اور حضرت صاحب العصر (عجل الله تعالى فرجه الشريف) کی نگرانی هوتی هے جس طرح آپ نے فرمایا : وانا حجة الله علیهم اور میں ان ( مجتهدین) پر حجت هوں اس حجیت میں نگرانی مدد اور توفیق بھی شامل هیں لیکن جو اهلیت رکھے بغیر مرجعیت کا ادعا کرے وه گر جاتا هے ختم هوتا هے اور مرنے کے بعد بھی ان کا کوئی نام لیوا نهیں هوتا هے الله تعالی کے لئے اپنی مخلوقات میں مختلف شان هیں .

تاریخ: [2015/5/4]     دوبارہ دیکھیں: [1618]

سوال بھیجیں